سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
کشمیر کے یہ مناظر دیکھ لیں,
جو لوگ اس پر خاموش ہے, تو یہ کل آپکے اپنوں ہے ساتھ بھی ہوگا!
پہلے PTI کے ساتھ 26 نومبر کو ہوا سب خاموش رہے, اسکے بعد TLP کے ساتھ ہ��ا سب خاموش رہے, پھر مہرنگ بلوچ کے ساتھ ہؤا اور آج کشمیر کے ساتھ,
کل آپکی باری ہوگی, اسلیے ایک ہو کر نکلنا ہی آخری حل!
کشمیری عوام پر دہشتگرد ناپاک فوج کی طرف سے گولیوں کی بوچھاڑ۔۔۔😭
پنجابی اور سندھی قاتل فوج کی حمایت میں کھڑے ہو گئے 🤬
ظالموں کا ساتھ دینے والے خود نشانہ بنیں گے، ان شا اللہ
#کشمیر_کو_امن_دو#سروس_یا_پروپیگنڈا