آج میرپور میں اس بھائی کو گولیاں لگی عوام اسے اٹھا رہی تھی اس بھائی کے الفاظ تھے وہ میرا کزن ہے اسے ایک گولی لگی ہے اسےکسی طرح لے جاو مجھے 3 گولیاں لگی ہیں میں نہیں بچوں گا اس جزبے کو کیسے شکست دو گے.
#KASHMIRIAN#Kashmir#کشمیر#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا#rightsmovementAJK
”عاصم منیر بھی (یحییٰ خان کی طرح) اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے ملک میں ظلم کر رہا ہے،اور ملک کو کمزور کر رہا ہے۔“ عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والو !! ہوش کے ناخن لو۔ تم نے اس ملک میں وہ ماحول پیدا کر دیا ہے جہاں جمہوریت اور انسانیت شرمسار ہیں، ظلم اور جبر کی حکومت ہے اور مڈل کلاس اور غریب کا جینا عذاب ہو گیا ہے۔۔۔ لیکن یاد رکھنا فرعونوں کی حکومت بھی نہیں رہی، اور آپ نے بھی ہمیشہ نہیں رہنا۔
At least 20 people have been killed in Pakistan-administered Kashmir after security forces fired guns and tear gas at people protesting over regional elections.
Al Jazeera's Kamal Hyder reports.
أزاد پتن سنیٹر مشتاق احمد خان کو راولاکوٹ داخل نہیں ہونے دیا جا رہا، ایسی مثال مقبوضہ کشمیر میں نہیں دیکھی گی۔ تمام اوورسیز کشمیر پاکستان کمیونٹی پاکستان، بلوچستان ، کے پی کے، اور کشمیر میں جاری ظلم کو روکنے کے لئے اکھٹے ہو کر آواز بلند کریں۔
#kashmir#azadkashmir #rightsmovementajk