آج 9 مئی 2023 ہے، احباب نوٹ فرما لیں کہ آج سے عمران خان صاحب کا وہ والا دور شروع ہونے جا رہا ہے کہ جب وہ سیاست میں آنے کو بڑی غلطی قرار دیں گے اور اپنے ماضی کے اعمال اور الفاظ پر دن میں 1000 بار لعنت بھیجیں گے.
بس دیکھتے جائیں
پچھلے ٹویٹ میں آپ سے پوچھا کہ آپ میاں صاحب کو چوتھی دفعہ خدمت کا موقع دیں گے.. تقریباً ننانوے فیصد کا جواب ناں میں تھا
کیا آپ عمران خان کو دوبارہ ملک کی خدمت کا موقع دیں گے؟
کیا پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی ایسے مناظر دیکھنے کو ملے؟
کیوں قوم ایک شخص کی محبت میں دیوانی ہوچکی؟
کیوں کہ وہ جان چکی ہے وہ شخص ان کے ساتھ ان کے ملک کے ساتھ مخلص ہے قوم جانتی یہ واحد شخص ہے جو پاکستان کا کھویا وقار بحال کرسکتا۔
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
#PAKWatch: The cartoon says it all. Who is running the show in Pakistan? Recently, secret Pakistani documents obtained by The Intercept showed that US officials pressured PAK to remove former PM Imran Khan from office.
After long flights and hours of transit before reaching Sri Lanka, I got the shock of my life when I watched PCB’s short clip on the history of Pakistan cricket minus the great Imran Khan… political differences apart but Imran Khan is an icon of world cricket and developed Pakistan into a strong unit in his time and gave us a pathway… PCB should delete the video and apologise.
ابھی تک کورکمانڈر کے گھر کو نذرِ آتش کرنے کی آزادانہ تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں؟ ہم آزادانہ تحقیقات کا مُطالبہ کرتے ہیں اور انشاءاللّٰہ ہم ثبوت دیں گے کہ یہ ہمارے خلاف سازش تھی۔
چیئرمین عمران خان
آج سب پارٹیوں نے توہین رسالت کے خلاف احتجاج کی کال دی تھی لیکن ہر طرف پی ٹی آئی کے پرچموں کی بہار تھی اور پورے پاکستان نے ثابت کر دیا وہ عمران کی کال پر ہی باہر نکلے گا
اگر مجھے پتہ چلے کہ شوکت خانم ہسپتال میں کچھ ڈاکٹر غلط کام کررہے اور میں کہوں کہ نہیں میں اگر ان کی نشاندھی کروں گا تو ہسپتال کا نقصان ہوگا نہیں! ہسپتال کا نقصان تب ہوگا جب میں غلط کام کرنے والوں کی نشاندھی نہ کروں۔ عمران خان