@RealWaqarMaliks وقار بھا ئی آپ اپنا دل نا جلايں ۔ يہ سب آرمی کے ڈر سے کچھ
نہی کريں گئے عامہ ناصر اور محمود اچکزی سب آرمی کے ٹٹو ہيں
مفاہمت کی سياست چل رہی ہے عمران خان کی زندگی خطرے
ميں ہے اور يہ عوام جب تک يہ سوئ ہوی قوم نہی اٹھے گی آرمی
انہيں بےوقوف بناتے رہيں گے
عوامی سروے !
خان کے ان وفادار نوجوانوں کو آج دل کھول کر سپورٹ کریں، ریکارڈ بننا چاہیے۔
کیونکہ ان کے بیانیے کی لوگوں کو بہت تکلیف ہے °
#خان_کو_گرانے_میں_کئی_گر_گئے