شیزا فاطمہ کی واردات کو پلوشہ خان نے پکڑ لیا ۔
اس وڈیو کو سنیں اور دیکھیں کس طرح ن لیگ عوام کے جائز حقوق چھیننے کو قانونی حیثیت دلوانا چاہ رہی ہے مگر لوگ پھر بھی پیپلز پارٹی کو برا بھلا کہتے ہیں ۔
Video @kulsoom_Insight
حاجیوں کی واپسی شروع ہو چکی ھے لیکن اس جگہ کو چھوڑنے کا دل نہیں کرتا۔ واپسی پر آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔ اللہ کریم سبںکی عبادتیں اور حج قبول فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲
آبنائے ہرمز کے بعد امریکا کی نئی ناکہ بندی،دنیا مفلوج
ملاکہ اسٹریٹ بند! چین کی تجارت کوبریک، گوادرنیا تجارتی مرکز
پاکستان پرڈالروں کی بارش! سی پیک چین کی آخری امید
آبنائے ہرمز کی چھٹی !سعودیہ اور عمان کی آئل پائپ لائنز گوادر پر؟خوشخبری! چین کے راستے وسط ایشیا تک پاکستان کا نیا ٹریڈ کوریڈور فعال آنے والے دنوں میں تیل و گیس سستی؟
#Pakistan#Gwadar#StraitOfHormuz#ChinaPakistan#CPEC#OilPrices#EnergyCrisis#BreakingNews#WorldNews #Geopolitics #TradeRoutes #CentralAsia #EconomicGrowth #GlobalTrade #OilAndGas #PakistanEconomy #NewsUpdate #EnergySecurity
جو ستر سالوں میں کوئی نہ کرسکا وہ بلاول نے کر دکھایا۔
سندھ میں #NICVD جیسے اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کا نیٹ ورک بنانے کے بعد صوبہ بلوچستان میں بھی #BICVD ہسپتال کا قیام۔
#NICVD#BICVD
میرے ہاتھ میں ہے یو کے کا اخبار جس کا نام ہے میٹرو نیوز پیپر۔ یہ کروڑوں کی تعداد میں شائع ھوتا انگلینڈ کے ہر کونے میں پہنچتا اس میں خبر لگی ھے کہ یہ پاکستان کے طاقتور فیلڈ مارشل ہیں انہوں نے سیز فائر میں اہم کردار ادا کیا ھے یہ خبر پڑھ کر فخر سے میرا سینہ چوڑا ھو گیا ھے❤️💕
اس موقع پر میں ان تمام لوگوں سے درخواست کرتا ہوں جو منہ پھلائے ادھر اُدھر گھوم رہے ہیں کہ یہ وقت پاکستان کے لیے بہت اہم ہے۔ اگر پاکستان کی بہتری کے لیے کوئی بڑی خوشخبری آ رہی ہے یا کچھ اچھا ہونے والا ہے، تو براہِ کرم اس میں اپنا مثبت کردار ادا کریں اور اس پر خوش ہوں
#IslamabadTalks
"وڈی لڑائی بند کروانی اے یا نکی لڑائی"
نئے UN(پاکستان) کے پاس لیکر آو
پاکستان
اقوام متحدہ کا متبادل بن کر سامنے آیا ہے۔
جو کام اقوام متحدہ میں ہونا چاہیے تھا وہ
پاکستان میں ہو رہا ہے۔
اور شہباز شریف نئی اقوام متحدہ کا تگڑا
"سیکرٹری جنرل"ہے
کیونکہ اس کے ساتھ"حافظ فیلڈ مارشل"جو ہے
اسٹیل ملز ، پورٹ قاسم ، دھابیجی کو ملا کر پاکستان نیا شہر بنا رہا ہے جس کا نام ذوالفقار آباد ہے ، آپ دبئی کو بھول جائیں گے۔
۔
اور 6 مہینے میں کراچی میں نیا دبئی نظر آنا شروع ہو جائے گا۔ شبر زیدی
بریکنگ
بڑا انکشاف۔
امریکہ نے جب ایران میں اسکول کو نشانہ بنایا تو بچے عبادت والے کمرے میں چلے گئے لیکن دوسرے حملے میں اسی عبادت کے کمرے کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ اسکا مطلب ہم ہی دہشت گرد ہیں جو چھوٹے بچوں پر حملے کرتے ہیں،
سابق امریکی انٹیلیجنس افسر جوزفین جیلیو
ٹرمپ سعودی عرب پر غصہ نکالتے ہوئے ۔
سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک نے پاکستان کی بہترین سفارت کاری کی بدولت خود کو جنگ سے علیحدہ رکھا ہے ۔اسرائیل مسلم ممالک کو آپس میں لڑانا چاہتا ہے ۔ پاکستان اس جنگ کو پھیلنے سے روک رہا ہے
پاکستان زندہ باد
ایک بیٹے نے اپنے والدین کو حیران کر دیا جب اس نے ان کا گھر کا قرض مکمل طور پر ادا کر دیا۔ انہوں نے اس کے لیے سب کچھ کیا، اور جب وقت آیا کہ وہ ان کا حق ادا کرے تو اس نے منہ نہیں موڑا۔ ایک قابلِ فخر بیٹا