@chsandhilaa قرضوں کے رول اور میں عوام کیلئے کیا خوش خبر ہے یہ تو ڈوب مرنے کا مقام ہے کے اتنے ٹیکسوں کے باوجود بھکاری بنے ہوئے ہیں ۔ انہی حرکتوں کی وجہ سے دنیا جہان میں رسوائی ہے
کیا میاں بیوی کا ایک دوسرے کو گلے لگانا یا بوسہ لینا ایسا جرم ہے جس کی سزا موت ہو وہ بھی سعودی عرب جیسے ملک میں جہاں لونڈیوں جیسی قباحت آج بھی موجود ہے۔ مساجد کی حرمت اپنی جگہ پر انسانی جان کی حرمت ہر چیز پر افضل ہے۔
@khalidrehm80199 I am not from PTI but I felt ashamed reading such language. Look at your language. Does it appear to be from an educated person? Or you are not
@Atifrauf79 جتنا بڑا ان کا پیٹ ہے یہ ٹیکس پورا ملنے کے باوجود لیوی لگائیں گے اور پھر بھی انکے پیٹ نہیان بھری ان گے۔ ٹیکس لیتے کس سے ہیں صرف تنخواہ دار سے۔ زرا دکانداروں سے ٹیکس لے کر دکھائیں
@Ehsan038 All over the world medical data is shared among research hospital. Patient doctor privacy is one thing and sharing data without name is something else