تاریخ لکھے گی کہ پچیس کروڑ زندہ لاشوں کے درمیان صرف پینتیس لاکھ باضمیر کشمیری تھے، جو اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا جانتے تھے اور ہر قیمت پر ڈٹ جایا کرتے تھے۔"
لاؤ ترازو تول کے دیکھو ساڈا پلہ بھاری ہے.
رات 12:40 کا وقت ہے اور کشمیری اپنے حقوق کیلئے جاگ رہے ہیں جبکہ ہماری عوام تیاری میں ہے کہ جمعہ والے دن پیٹرول مہنگا ہونا ہے لہٰذا جلدی سو جاو تاکہ صبح جلدی اٹھ کر لائن میں لگ کر پچھلی قیمت پر ٹینکی فل کروا سکیں
کشمیری رہنما بھی چاہتے تو پی ٹی آئی قیادت کی طرح ٹرک کی بتیوں کے پیچھے لگا کا وقت گزارتے رہتے، کبھی جلسہ کرلیتے تو کبھی ہومیوپیتھک احتجاج کی کال دے دیتے
لیکن نہیں !! انھوں نے ایک ہی دفعہ اپنی جانیں داو پر لگا کر حقیقی مزاحمت کی کال دے دی ، عمران خان نے بھی ہمیشہ اسی سٹائل میں مزاحمت کی ہے، لیکن نجانے تحریک انصاف کی قیادت کن راستوں پر گامزن ہے، آخر کب یہ اپنی اصلی طاقت پہچانیں گے اور کب یہ آگے بڑھیں گے
کشمیری عوام کی سپورٹ میں پی ٹی آئی لیڈرشپ کو فوری پریس کانفرنس کرنی چاہیئے۔ آپکی خاموشی پارٹی ورکرز کی امنگوں کی ترجمان نہیں۔
محمود خان اچکزئی صاحب علامہ راجہ ناصر عباس صاحب کو بھی کھل کر کشمیری عوام کی حمائیت کرنی چاہیئے۔
ان پیڈ ٹاوٹ حرامخوروں کے لیے جو کشمیریوں کو پاکستان اور پاکستانیوں کا دشمن ثابت کرنے پر تلے ہیں۔مظفرآباد ہیلی کاپٹر کی تباہی کا منظر دیکھتے ہوئے کشمیری ماوں اور لوگوں کا افسوس اور دکھ ملاحظہ کریں۔
آج خلیل الرحمان قمر صاحب نے مجھے روتے ہوئے کال کی۔کہنے لگے میں اور میری بیگم رات سے یوں رو رہے ہیں جیسے ہمارے اپنے بچے مر گئے ہوں۔ہم نے سروس کے دوران 6 برس آزادکشمیر میں گزارے۔ کوٹلی میں شہید ہونے والا احسن سلیم میرے دوست کا بیٹا تھا جو آزادکشمیر میں 6 سالہ ملازمت کے دوران بینکنگ سیکٹر میں میرا کولیگ تھا۔جب میں نے تعزیت کے لیے اپنے دوست سلیم کو فون کیا تو اس 66 سالہ بوڑھے نے رو کر مجھے کہا کہ خلیل الرحمان قمر تو نے میرا بیٹا مار دیا ہے۔میں نے بطور پاکستانی اسے کہا کہ ہاں دوست میں بھی تیرے بیٹے کا قاتل ہوں۔میں بطور پاکستانی آپ سب کشمیریوں سے معافی مانگتا ہوں۔
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
میری یہ ٹویٹ سنبھال لیں
عاصم منیر نے جس ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دیا جسے دہشتگرد کہا اس کے چند نہیں تمام مطالبات مانے جائیں گے
عوام کی طاقت کے سامنے کچھ بھی نہیں ٹھہر سکتا عاصم منیر کی قتل و غارت کے بعد کشمیری بہت بڑی تعداد میں نکلے ہیں اور یہ اپنے تمام مطالبات منوا لیں گے