ایک بھارتی عدالت میں یاسین ملک کا بیان حلفی بھارتی جمہوریت کے کیخلاف چارج شیٹ ہے جو دنیا کو چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ یاسین ملک کو کس کس نے خریدنے کی ناکام کوشش کی وہ بڑے وقار وجرات کے ��اتھ پھانسی مانگ رہا ہے کیونکہ یہ پھانسی دراصل اسکے قاتلوں کی موت بنے گی https://t.co/pKJMONRpyz
یہ سب کشمیری رہنما آج اس دنیا میں موجود نہیں یہ ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کے حالات پر افسوس کا اظہار کرتے اگر آج یہ زندہ ہوتے تو کون سے کشمیر کی صورتحال پر افسوس کا اظہار کر رہے ہوتے؟
کشمیریوں کی تاریخ سے نابلد پاکستان کانا اہل حکمران طبقہ مت بھولے کہ1987 ء میں مقبوضہ جموں وکشمیر کےالیکشن میں دھاندلی نے مسلح مزاحمت کو جنم دیاجو غلطی بھارتی حکومت نےکی وہ غلطی آزادکشمیر میں نہ کی جائےآزادکشمیر میں دھونس اور دھاندلی کا راستہ اختیار مت کریں https://t.co/HohTeR2nGq
مقبول بٹ نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ ٹھکرا دی تھی انہوں نےعذرامیرکے نام خط میں لکھا تھا ہمارے ساتھ پاکستان میں جو ہوا وہ حکمران ٹولے نے کیا عام پاکستانیوں نے نہیں کیا پاکستان کے اصل مالک تو یہاں کے عوام ہیں اور حکمران ٹولہ تو ان پر بھی گولیاں برساتا ہے۔ https://t.co/YGc7uH6SZZ
ایک دفعہ ایسا وقت آگیا کہ کل بھارت کے ساتھ میچ تھا رات کومجھے ساڑھے 3 سو تک بخار ہوگیا صبح می بے ہوشی کی حالت میں بھی کہہ رہاتھا کہ مجھے چانس دو میں کھیلوں گا (ڈمی محمد رضوان)
سماجی میڈیا فسطائیت کے نرغے میں ہے جہاں اسلام آباد کے بارے جھوٹ تو دکھائی دیا مگر ضلع کرم کا سچ کسی کو نظر نہیں آیا۔ دانشوروں، انفلوئنسرز اور وی لاگرز کو احتجاج کا آئینی حق تو نظر آیا مگر بدقسمتی سے پاڑہ چنار کے لوگوں کے جینے کا آئینی حق کسی کو نظر نہیں آیا؟ پشتونوں کی غیرت کو سیاسی ہتھکنڈا بنا کر استعمال کرنا تو سمجھ میں آیا مگر پارا چنار اور کرم کے معصوموں اور بے گناہوں کا قتل عام آنکھوں سے اوجھل رہا۔ کالم
https://t.co/y6AVTQoOga
چلو عمران خان کے بچوں کو تو فلائٹ نہیں ملی وہ احتجاج میں شرکت نہیں کرسکے لیکن کم از کم بشریٰ بی بی جو احتجاج کو لیڈ کررہی تھیں انکے بچے ہی آجاتے وہ تو ادھر ہی تھے۔ 😅
The whole world 🌍 has been talking 💬 about India 🇮🇳 and their draw at the World Cup 🏆 so now it’s time to hear from Gilly and Vaughany who have strong 💪🏼 opinions on it all!
#ClubPrairieFire
اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والوں کو بھارتی ایجنٹ قرار دیکر خاموش کرانا اب ممکن نہیں۔اس دن سے ڈریئے جب لوگ سڑکوں پر آکر کہیں گے آؤہمیں گولی مارو ہم سب غدار ہیں۔خدا کیلئے قائد اعظم ؒ کے پاکستان پر رحم کرو یہاں غداری کو تمغہ اور حب الوطنی کو گالی مت بناؤ https://t.co/86R3AdJi77
کشمیری نیشنلسٹ اور ففتھ کالمسٹ میں فرق ہے کشمیری نیشنلسٹ عام پاکستانیوں کی نسبت زیادہ انٹی انڈیا ہے انکے لیڈر مقبول بٹ کو انڈیا نے پھانسی دی آزاد کشمیر کے حالیہ مظاہروں کے پیچھے اگر کوئی انڈین سازش ہے تو سازش کرنے والے ففتھ کالمسٹوں کی نشاندہی کی جائے ثبوت دیا جائے مقدمہ چلائیں
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں لانگ مارچ کے شرکا مظفر آباد پہنچ گئے ہیں۔ مظفر آباد میں مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں جن میں ��ین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔