اسرائیلی جیل سے دنیا کے سب سے پرانے قیدی کی رہائی
66 سالہ کریم یونس کو 1983 میں گرفتار کیا گیا جب ان کی عمر محض 23 سال تھی
اسرائیلی جیل میں کریم یونس نے 40 سال گزارے لیکن اپنے وطن کی آزادی پر سودا نہیں کیا، وہ آج بھی فلسطین کی آزادی کے حامی ہیں
copy from @TurkeyUrdu
भूख से बड़ा ”मजहब” और रोटी से बड़ा ”ईश्वर”
कोई हो तो बता देना??
इन मासूम बच्चो से उनका आशियाना छीनना!
उनकी बचपन को सड़क पर नीलाम करना!
बेटी बचाओ से लेकर बेटी को बेघर करना!
क्या ज़रा भी अफ़सोस नहीं होता #HC को #सरकार को इन मासूम को देख कर?
#Haldwani
https://t.co/CBo4VEpNEx
@Sumaira79873148@hishamelahi میں نے علامہ صاحب کو ٹو لچھ کہا نہیں بلکہ میں تو انکا فین اس لیے ہوں کہ یہ ہمیشہ اتحاد امت کی بات کرتے ہیں
میں نے فرقہ پرست علماء کی بات کی ہے
लगभग 50,000 लोगो की इस कड़कड़ाती ठंड मे, सर से छत छीनना बिलकुल भी सही नही है!
वहां रहने वाले बुढ़े-बुज़ुर्ग, मासूम बच्चे इस ठंड में कहाँ जाएंगे!
क्या यही है सब का साथ, सब का विकास??
#Haldwani#Uttrakhand
https://t.co/CBo4VEpNEx
*سیندک ریکوڈک منصوبے بھی بلوچستان کی حالت زارنہ بدل سکے*
*وڈھ کے علاقے کنڈی میں ایمبولینس نہ ہونے کی وجہ سے مریض کو پہاڑی علاقے سے پیدل منتقل کیا جارہا ہے*
*کوئٹہ( بلوچستان ریفارمز)* سیندک ریکوڈک جیسے منصوبے بھی بلوچستان کی حالت نہ بدل سکےقدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ حکمرانوں
گوادر میں پینے کا صاف پانی میسر نہیں بچوں کے تعلیم کے لئے سکول نہیں عوام کے لئے سمندری روزگار نہیں، روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے کرپشن عام ہے گوادر کے ماہی گیروں کے مسائل کو ان کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔ گوادر کی سمندی حدود کے اندر آبی حیات کی پیدائش اور پرورش کے ماحول کو تباہ ۔