Students of Girls Degree College Kharan are protesting against the militarization of their college. The students have expressed concerns about the violation of privacy and security in educational environment in the educational institutions.
Previously, some footages of female students within education institution were surfaced, taken from security cameras installed by security officials, which is a case of harassment.
BSAC strongly condemns such anti-educational act and military involvement in educational institutions which leads to the harassment of Baloch students.
We support the ongoing protest by the students and demand the authorities to take action against such act and address their issues immediately.
مکُران میڈیکل کالج میں جاری طلباء کے احتجاج اور ان کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔ مکران میڈیکل کالج جو کہ کافی عرصے سے انتطامی مسائل میں گھر چکا ہے جس سے طالبعلموں کے تعلیمی کیریئر پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ انتظامیہ ان مسائل کو حل کرنے میں نااہلی کا مظاہرہ کررہی ہے اور دن بدن طالبعلموں کے تعلیمی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
میڈیکل کالج میں جاری طلباء کا اپنے جائز مطالبات کے لئے احتجاج ان کا بنیادی تعلیمی حق ہے جس کی نا صرف حمایت کرتے ہیں بلکہ ان کے مطالبات کے حق میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ حکام اعلی، محکمہ صحت و تعلیم اور میڈیکل کالج انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ طالبعلموں کے جائز مطالبات تسلیم کرکے جلد سے جلد ان کے مسائل حل کیے جائیں۔
مرکزی ترجمان بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
مکران میڈیکل کالج کے اسٹوڈنٹ چراغ بلوچ کا تربت سے کوئٹہ روانگی سے قبل اپنے دوستوں کو الوداع کرتے ہوے چراغ بلوچ واشک کلغلی ٹریفک حادثے میں شہید ہو گئے 💔💔💔