ہزاروں کی تعداد میں فوجی وزیرستان اور دیگر قبائلی علاقوں میں کیوں موجود ہیں جب وہ مقامی آبادیوں کو تحفظ نہیں دے سکتے؟ اگر ریاست نے اپنی رٹ طالبان کو سرینڈر کر دی ہے تو ہمیں بتائیں تاکہ لوگ اپنی حفاظت کے انتظامات خود کریں۔ پنجابی اشرافیہ کے پاس ان سوالات کے جوابات ہیں؟
نام نہاد انٹی اسٹبلشمنٹ پارٹی PTI کی جرگہ سے PTM کے قائدین نور اللہ ترین اور حنیف پشتین پیچھلے چار مہینوں سے ابھی تک لاپتہ ہے۔ PTI کی حکومت نے ابھی تک کوئی بھی اقدام نہیں کیا ہے! کیا پشتونخوا میں PTI کی حکومت صرف اپنے کارکنان کی تحفظ کیلئے ہیں؟
@SohailAfridiISF
پی ٹی ایم رہنما نور اللہ ترین، حنیف پشتین اور دیگر پشاور سے اغوا ہونے کےبعد تاحال لاپتہ، ایسے ہتھکنڈوں سےلوگوں کو خاموش نہیں کیا جا سکتا، ان کی بحفاظت رہائی کاپرزور مطالبہ: ساجد ترین ایڈووکیٹ
وادیٔ تیراہ کے علاقے سیڑے کنڈاو میں مارٹر گولہ گرنے سے معصوم جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ نیاز بادشاہ اور ان کے بچوں سمیت کئی افراد کی شہادت ایک ایسا زخم ہے جو پورے علاقے کے دل پر لگا ہے۔
یہاں تو محافظ اپنے ہی عوام کی قتل عام کر رہے ہیں
#ptmkhyber
"What flag is that? How can you say that? You're a Jew.”
During the "Day of Rage for Gaza" rally in New York on Monday, a woman confronted pro-Palestine Jewish protesters, criticising them for standing with the Palestinian people.
A video from 2024
#Copy
⚡️⭕️ Kiryat Shmona is getting hammered by Hezbollah
Netanyahu told the northern settlers that they are safe and should not leave
Hezbollah sent them several evacuation warnings and is hammering them the entire day in the north
🚨⚡️ BREAKING: Powerful blast near US Embassy in Oslo!
Heavily armed police & emergency services have cordoned off the area. Smoke reported rising near the compound.
No injuries reported so far; cause remains "unexplained."