بریکنگ نیوز 🚨صدیق جان کا اہم تجزیہ۔ کمپرومائز قیادت پھنس گئی 🔥🔥
علیمہ خان نے سٹریٹ موومنٹ شروع کر دی ہے۔
وہ عمران خان کے لیے سڑکوں پر نکلی ہیں اور پارٹی لیڈرشپ جو پیغام پہنچا دیا ہے کہ اگر آپ عمران خان کے لیے کچھ نہیں کریں گے تو ہم سڑکوں پر آ جائیں گے
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
مظفرآباد میں تحریک انصاف کی عظیم الشان ریلی ۔۔۔۔۔!!
پاکستان کے پیچھے رہ جانے کا اصل زمہ دار کون ہے؟
2 آپشنز ہیں
(1) جرنیلوں کی مداخلت
(2) سیاستدانوں کی نالائقی
کمنٹس میں صرف (1) یا (2) لکھیے تاکہ واضح نتائج جاری کیے جائیں۔
جو شخص بھی عمران خان کے ساتھ ہوئے مظالم اور عوام پر ہوۓ جبر پر خاموش ہے ۔۔۔ نا وہ خان کا وفادار ہے اور نا ہی عوام کا ۔۔۔ قبلہ سیدھا کریں
#دغاباز_قیادت_نامنظور
جو حکمران جعلی مینڈیٹ سے آتے ہیں وہ کبھی عوام کے خیر خواہ نہیں ہوتے، مریم نواز نے آسان راستہ (چور دروازہ) استعمال کرکے پہلے تو اپنے والد کی سیاست ڈبوئی، اور اب پنجاب کے لوگوں کی جان کے ساتھ کھیل رہی ہیں۔ صرف عاصم منیر کی حمایت ضروری نہیں ، پنجاب کے لوگوں کا بھی سوچ لیں۔
ہمیں عسکری ٹاؤٹس نے پچھلے بدھ کو بتایا کہ پاکستان کی عزت بہت بڑھ چکی اس دن عاصم منیر ایران کے دورے پر تھے ایرانی قیادت سے ملنے کے بعد منیب فاروق نے بتایا کہ عزت آسمانوں کو چھو رہی ہے
پھر جب عاصم منیر واپس آیا اور ایران کے ڈیلیگیشن نے آنے سے انکار کیا تو حسن ایوب نے بتایا کہ عزت میں کمی آئی ہے جب یہ کنفرم ہو گیا کہ ایرانی ڈیلیگیشن نہیں آ رہا تو رضی دادا نے کہا عزت کا جنازہ نکل رہا ہے
جب یہ پتا چلا کہ امریکن بھی نہیں آ رہے تو پھر جیدے چنگڑ نے کہا ایران نے ہمیں دنیا بھر میں کہیں کا نہیں چھوڑا اور ہماری عزت وڑ گئی ہے
آج جمعہ کے دن صبح ہماری عزت رکی ہوئی ہے نہ زیادہ بڑھی ہے نہ کم ہوئی ہے آج دیکھتے ہیں عسکری ٹاؤٹس عزت کا کیا ریٹ نکالتے ہیں
پاکستان کی عزت اور پیٹرول کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ تقریباً ایک سا ہی ہے، اتوار کے دن عسکری ٹاؤٹس ویلاگ نہیں کرتے تو شاید اس دن عزت میں اتار چڑھاؤ کی زیادہ توقع نہیں ہونی چاہیے
سوال ہوا ہنڈی میں جلسہ کیوں نہیں ہوا؟
قیادت کا جواب تھا جی عمران خان نے حکم دیا ہے مردان میں جلسہ کرو۔
پھر سوال ہوا آپکو کیسے پتہ چلا عمران خان کی ہدایت کا؟
جواب آیا جی سلمان صفدر صاحب نے پیغام دیا ہے خان کا۔
پھر سوال ہوا سلمان صفدر صاحب نے تو اپنی پوسٹ میں ایسی کوئی بات نہیں کی،
جواب آیا جی انہوں نے ہمیں بتایا جس پر عمل کیا ۔
اب جب سلمان صفدر نے پیغام دیا ہے عمران خان کا حکم ہے پارلیمنٹ سے استعفے دو ۔
اس پر قیادت کا جواب ہے کہ جی ہمیں پیغام رساں پر اعتماد نہیں ہے۔
سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف حاصل پور چوہدری خلیل احمد باجوہ کے صاحبزادے ایڈووکیٹ شیراز خلیل باجوہ کی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ صاحب سے ملاقات .
ناحق قید سے رہائی پر دلی مبارکباد پیش کی گئی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔
بریکنگ نیوز🚨مہر بانو قریشی نے غریدہ کو تُن دیا 🔥🔥
غریدہ بی بی آپ ذرا ہمت کرو اور سچ بولنا سیکھو اور یہ بولو کہ مداخلت کون کرتا ہے اور مداخلت کیسے ہوتی ہے
بریکنگ نیوز 🚨ایران نے بڑی کامیاب حاصل کرلی اب پکا ٹرمپو کو Heart attackہوگا جب یہ یہ خبر سنے گا امریکی بحری جہاز ایران کے قبضہ میں آگیا بحر ہرمز کو پار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑا گیا بقول ٹرمپ ذہین مریض کے اس نے تو سب ختم کر دیا ایران کا یہ کیا ہوگیا 🔥
میرے بیٹوں کو اپنے والد عمران خان سے ملنے کے لیے حکومت ویزہ جاری نہیں کر رہی،
بلکہ حکومت کہہ رہی ہے قاسم اور سلیمان Nicop پر پاکستان کا سفر کر لیں لیکن وہ انکے پاس ہے ہی نہیں۔
نائی کوپ پر پاکستان کا سفر کرنے کا اس لیے کہا جا رہا ہے تاکہ انکو ائیرپورٹ پر ہی حراست میں لے لیا جائے۔
جمائمہ خان