یا اللہ ہمارے امیر محترم کو اپنی امان میں رکھ ان کے گرد اپنی رحمت کا حصار قائم فرما ہر شر اور ہر گزند سے محفوظ رکھ🤲
یا اللہ ایک طویل انتظار اور تڑپتے دل تیرے حضور ہیں اب اپنے کرم سے رہائی کی وہ نوید عطا فرما جس کے انتظار میں آنکھیں اشک بار اور دل بے قرار ہیں
#ReleaseTLPLeaders
عالمِ کفر کو یہ پیغام دے دو کہ امت مسلمہ کی مائیں بانجھ نہیں ہوئیں ۔
انہوں نے آج بھی وہ شیر اپنی کچھاروں میں پال رکھے ہیں ۔
جو ہر ستم کے آگے کہتے ہیں کہ مرجائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے"
#ملنگ_قبیلہ#ReleaseTLPLeaders
حافظ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی پر کیا جانے والا ستم دراصل اس بات کا اعلان ہے کہ حکومت اور عدلیہ قانون کا جنازہ نکال چکی ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
A year has passed since the forced disappearance; every kind of oppression, pressure, and violence has been tried, but the illegitimate rulers could neither buy the Leader, nor bend him, nor intimidate him.
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders