سپریم کورٹ کی طرف سے تاحیات نااہلی کو ختم کرنے کا فائدہ صرف نواز شریف اور جہانگیر ترین کو ہو گا یا آنے والے وقت میں عمران خان کو بھی ہو سکتا ہے؟ #CapitalTalk
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری صاحب سے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم و ضلع وسطٰی کے صدر سینیٹر سید استاد مسرور احسن کی قیادت میں پیپلزپارٹی ضلع وسطٰی کے رہنماوں و تاجر رہنماوں کی بلاول ہاؤس کراچی میں خصوصی ملاقات۔
لگتا ہے اسٹبلشمنٹ نے وہی پرانا سبق سکھلایا ہے، جو 2011 والے سلیکٹڈ کو سکھایا تھا کہ
ہر کرسی کے ساتھ جھنڈا باندھ دیا جائے، پھر رات کو روشنی میں اس جھنڈے کو بندہ گنا جاوے۔
ہمیں نہ 90 کی دہائی کا پاکستان چاہیئے نہ 2017 کا پاکستان چاہیئے، ہمیں آج کا پاکستان چاہیئے، ہمیں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے فلسفے “نہ میرا نہ تیرا ہم سب کا پاکستان” کے مطابق اس ملک کو چلانا پڑے گا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
مگریہ سوچ کرتسکین ہوئی کہ دنیامیں جن لوگوں نےہمیں گمراہ کیا،انکےچہروں پرریاکاری کےپردےپڑےہوئےتھے،وہ تھےکچھ اورمگرظاہرکچھ اورکرتےتھےاور یوں ہم ان کےظاہرسےدھوکاکھاگئے چنانچہ جب جہنم میں ان سےملاقات ہوگی تو انکےاصلی چہرےسامنےہوں گے۔
عطاء الحق قاسمی کے کالم "جنت یا دوزخ" سےاقتباس
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک آل نہیان سے متحدہ عرب امارات میں ملاقات۔
اس موقع پر چیف سردار محمد بخش خان مھر اور بیریسٹر شہریار مھر بھی موجود ہیں۔
نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سکرنڈ واقعہ کا نوٹس لے لیا۔
نگران وزیر اعلی نے واقعہ پر شدید غصہ کا اظہار کیا
وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کمشنر حیدرآباد کی سربراہی میں تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنائی گئی ہے جو تین دن میں مکمل رپورٹ پیش کرے گی۔