واسطہ پیارے کا ایسا ہو کہ جو سُنّی مَ��ے
یُوں نہ فرمائیں تِرے شاہد کہ وہ فاجر گیا
عرش پر دُھومیں مچیں وہ مومن صالِح مِلا
فرش سے ماتَم اُٹھے وہ طَیِّب و طاہِر گیا
پورے قرآن پاک میں صرف تین لفظ ہیں امن کے اور جہاد بالقتال کی ساڑھے پانچ سو آیات ہیں 💯 امن امن کا درس دینے والو تمہاری تسبیح کو دیکھ کر تمہیں کشمیر کبھی نہیں ملے گا 💯 صحابہ کرام کے ہاتھوں میں تلواریں ٹوٹی ہیں نہ کہ تسبیح ٹوٹتی رہی 💯🤗
وزیر آباد میں گولی لگی اور وہاں کسی مقامی ہسپتال میں فرسٹ ایڈ دینے اور گولی نکالنے کی بجائے سیدھا شوکت خانم لایا گیا،
کیوں؟؟؟؟
کیونکہ اصل میں گولی کہیں لگی ہی نہیں صرف ایک ڈرامہ رچایا گیا ہے اگر سرکاری ہسپتال جاتا تو ڈرامہ اسی وقت ٹھس ہو جانا تھا