ایک فوجی کی شادی ہوئی
شادی کے فوری بعد وہ ڈیوٹی پر چلا گیا تو 2 سال کے بعد واپسی ہوئی تو پتا چلا کہ بیوی 8 ماہ پیٹ سے ہے تو فوجی کے سنہری الفاظ کوئی بات نہیں ہم نے ویسے بھی اس کو فوج میں ہی بھیجنا ہے
خیبر پختونخواہ کی حکومت چونکہ وہ واحد حکومت تھی جو باقی چار حکومتوں کی طرح فارم 47 کی بے ایمانی کی پیداور نہیں تھی اس لئیے باقیوں کی عزت کے تحفظ کے لئے اسے ختم کرنا ضروری تھا ۔ مثال اس واقعہ سے سمجھئے :
(ایک گاؤں میں ایسے وقت میں ڈاکو آئے جب سب مرد کھیتوں میں کام کرنے گئے ہوئے تھے ۔ انہوں نے مال اسباب لوٹنے کے ساتھ ساتھ خواتین سے زیادتی بھی کی مگر ایک خاتون کو بزرگ سمجھ کر چھوڑ دیا۔ ڈاکوؤں کے جانے کے بعد تمام خواتین نے مل کر اس بوڑھی خاتون کو اس لئیے قتل کردیا تاکہ وہ ہمارے مردوں کو کہیں یہ نہ بتادے کہ ڈاکؤں نے ہمارے ساتھ زیادتی بھی کی تھی کیونکہ یہ خود تو محفوظ رہی تھی”
وزیر اعلی سہیل آفریدی بغیر پروٹوکول پر ہفتہ باہر نکلتا تھا۔ جب سے گورنر راج لگا ہے۔ کبھی حسن خیل ، کبھی ٹانک ، کبھی وزیراستان کبھی بنوں ، کبھی حیات آباد اور آج باڑہ میں دہشت گردی کا واقع ہوا ہے
گورنر صاحب اور امیر مقام قوم اپ کو معاف نہیں کرے گی
دیہات میں کسی کی زیادہ تضحیک کرنی ہو تو کہتے ہیں تم فلاں کی اولاد نہ ہوتے تو تمہاری ٹوئی پر لتر کوئی نہ مارتا۔ تحریک انصاف کی قیادت ، اراکین کور کمیٹی ، اوورسیز اور انڈرسیز لوگ جس طرح کی حرکتیں کرتے ہیں ، جیسے صحافیوں کو خبریں لیک کرتے ہیں ، اگر یہ عمران خان کے نام پر نہ بیٹھے ہوتے تو کوئی ان پر تھوکتا بھی نہیں۔ کیسے شوہدے شوہدے لوگ ہیں اور کیسی چھوٹی چھوٹی لڑائیاں ہیں۔
اب باتیں کی جا رہی ہیں گورنر راج ختم کرنے کی،
ایک طرف آپ نے ایک گھر کو آگ لگا اور توڑ دیا، اور اب آپ اسے واپس ٹھیک کرنے کی بات کر رہے ہیں، ایسا کیسے کر لیتے ہیں آپ؟ شازیہ ذیشان
بریکینگ!!
عمران خان کا ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کا بڑا مطالبہ!
پورے دو سال سے عمران خان کو نہیں دیکھا,
عمران خان کو ذاتی معالج کو عمران خان تک رسائی دی جائے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
یہ دہشتگرد نہیں بلکہ وہ محب وطن پاکستانی ہیں جو گورنر راج کے خلاف ضلع خیبر میں احتجاج کر رہے تھے انہیں زنجیروں میں جکڑ کر جانوروں کی طرح عدالت پیش کیا گیا کھانا تک ان کو نہیں دیا گیا تھا وہ تو شکریہ آئی ایل ایف وکلا کا جنہوں نے عدالت پیشی پر کارکنان کو کھانا فراہم کیا
" میں نے کئی دفعہ یہ کہا ہے کہ ن لیگ جون جولائی کی دھوپ میں جلتی ہوئی ریت پر پڑا ہوا بلاک ہے جو بڑی تیزی سے پگھل رہا ہے۔ پیپلزپارٹی بھی سکڑگئی ہے، اب بڑی جماعت نہیں رہ گئی، روٹی کپڑا مکان انہوں نے جتنا بیچنا تھا بیچ لیا۔ لیکن پیپلزپارٹی ن لیگ سے بہت بہتر حالت میں ہے، ن لیگ کا تو اب وجود ہی نہیں رہ گیا"۔ حسن نثار
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
یہ جو بنا وارنٹ کے پی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کر رہیں ہیں یہ اگر عوام نے آگے سے کچھ کردیا تو پھر کیا یہ شہید ہونگیں؟
یہ کے پی میں جو کرہیں ہیں وہ بلوچستان ہی بنے گا اگلا۔۔۔۔
"ہم گورنر راج کو مانتے ہی نہیں، تو گورنری لے کر کیا کرنا ہے؟ جس کو آپ نے گورنر لگایا ہے، وہ آپ کو مبارک ہو۔ وہ اتنا نااہل آدمی ہے کہ وہ ضلع کا میئر نہیں بن سکتا"۔ اسلم غوری
@AslamGhauriJUI
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
“میرے ساتھ چلنے والے غریب لوگوں پر ٹارچر کیوں کیا؟ اپنا زور انڈیا پر دکھاؤ! بلوچستان میں دکھاؤ! طالبان کے خلاف دکھاؤ! غریب کو مارنے سے طاقتور نہیں ہو جاؤ گے۔”
جاوید ہاشمی
#Pakistan#JavedHashmi@JavedHashmiJH
بغض پی ٹی آئی اپنی جگہ لیکن یہ حقیقت ہے کہ سہیل آفریدی نے پشاور شہر کے لئے ایک سال کے مختصر عرصے میں بطور وزیراعلی جتنے ترقیاتی منصوبے دیئے شاید ماضی میں پانچ سال پورے کرنے والے کسی وزیر اعلی نہیں دیئے: صحافی علی اکبر
@AliGunjai
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
“آج مجھے ہاؤس اریسٹ سے رہا کر دیا ہے۔ اس سے تمہیں کیا فائدہ ہوا ہے؟ کیا تم مجھے روک سکے ہو؟
میں فوج اور فوجیوں کی عزت کرتا ہوں، لیکن نہ عاصم منیر کو فوجی مانتا ہوں اور نہ انہیں فوج۔”
جاوید ہاشمی
#Pakistan#JavedHashmi@JavedHashmiJH
اہم پیغام
فیس بک پر ہنسنے والی ایموجیز ( 😂 )کے سیلاب نے فوج کو بہت زیادہ زچ کردیا ہے۔ اس کے ہنگامی جوابات تیار کیے جارہے ہیں ۔ اس سے جان چھڑانے کے مختلف طریقے سوچے جارہے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ، ولاگز ، پوسٹس میں اسکی بار بار نشاندہی کریں۔ یہ عوامی ردعمل کے اظہار کا بہترین طریقہ ہے۔ جتنے زیادہ لوگ اس ایکٹویٹی میں شریک ہوں گے فوج کے لیے انکو ٹارگٹ کرنا مشکل ہوجائے گا۔
اس ردعمل کو ووٹ بنا دیجیے ، اسے آئینہ بنا دیجیے ، اسے بائیکاٹ جیسی مہم بنا دیجیے۔ پاکستان میں 100 ملین یعنی دس کروڑ لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ یہ پاکستان میں کل کاسٹ ہونے والے ووٹس سے بھی ڈبل تعداد ہے۔ ہر فوجی ، ہر افسر اسکے خاندان کا ایک ایک شخص فیس بک دیکھتا ہے۔ ان کو اپنے جذبات دکھائیں ۔ ٹریس ہونے کا خطرہ ہے تو متبادل اکاونٹس بنا لیں لیکن حصہ ضرور ڈالیں شکریہ۔