عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ تھا اس لیے 2 مذہبی جماعتوں کو استعمال کرکے عمران خان کو ہٹایا گیا
اس کے بعد سے اب تک چار بار پاکستان کے سرکاری وفد اسرائیل کا دورہ کر چکے ہیں
(اسرائیلی میڈیا 24)
شوکت خانم کینسر اسپتال کراچی کو دسمبر 2026 تک آپریشنل کرنے کے لئے 9 ارب روپے کی ضرورت ہے لاہور و پشاور کے بعد کراچی کا اسپتال بھی آپ کے عطیات کا منتظر ہے اس رمضان میں اپنی زکوٰۃ اور عطیات شوکت خانم اسپتال کو دیجئیے تفصیلات کے لئے
https://t.co/29R8bisgv1
https://t.co/ZYy4sxgJjp
پاکستان کو ٹرمپ پر اعتماد نہیں کرنا چاہیئے ہم ٹرمپ اور ایران میں مفاہمت نہیں کروا سکتے ٹرمپ اول وآخر نیتن یاہو کا دوست ہے وہ ہمارا دوست نہیں بن سکتا ٹرمپ اور نیتن یاہو نے مل کر ڈپلومیسی کو جنگی پٹھیار کے طور استعمال کیا دونوں نے ڈپلومیسی کو فیل کر دیا ہے ٹرمپ سے ہوشیار رہنا ہو گا
اور جنازے اٹھالئے گئے۔۔۔
اب عدالت بروز قیامت لگے گی!
یہ معصوم سوال کریں گے۔۔۔
ہمیں کیوں شہید کیا گیا؟
ہم سے جینے کا حق کیوں چھینا گیا
ہمارا کیا جرم تھا۔۔۔۔؟
پنجاب کے دیہاتوں میں فجر کی آذانیں اس طزر اور سُر میں مختلف بابے (بزرگ) دیتے ہیں، اور یقین جانیں جب چارپائی پر لیٹے آپ اس رسیلی مدبھری آواز کو سنتے ہیں تو آپ کا رواں رواں جھوم جاتا ہے، ان بابوں کو تجوید اور تلفظ سے زیادہ شناسائی نہیں لیکن ان کی آواز میں اتنا درد اور سوز ہوتا ہے کہ صبح صادق کا پورا منظر جادوئی بن جاتا ہے۔