آج مجھے آپ سب سے مدد چاہئے!
یہ ویڈیو بڑی محنت سے تیار کی ہے۔
میری گزارش کہ آپ سب یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ہر واٹسیپ گروپ، اپنے فیسبک، اپنے ٹک ٹاک ہر جگہ لگائیں!
پاکستان کے خلاف سب شئیر ہوتا ہے لیکن پاکستان کی اصلی کہانی کوئی نہیں بتاتا
ٹاپ بریکنگ
7جون کو راولاکوٹ میں آزاد کشمیرپولیس اہلکاروں پرتشدد حملے اور لاش کی بے حرمتی کی ہوش ربا اور خوفناک ویڈیو منظرعام پر
کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نے راولاکوٹ میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت سیدھی گولیاں چلائیں
ویڈیو میں پرتشدد حملے اور شیہد پولیس اہلکار کی لاش کی بے حرمتی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
اس گھناؤنے عمل سے کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کا مکروہ اوردہشتگردانہ چہرہ بےنقاب ہوچکا ہے
بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کے حق میں بڑھ چڑھ کراعلامیہ بھی جاری کرچکاہے
بیرون ملک بیٹھا پاکستان مخالف سوشل میڈیا بھی فیک نیوز اور اے آئی مواد کے ذریعے گمراہ کن پروپیگنڈا میں مصروف ہے
بھارتی اور پاکستان مخالف غیر ملکی سوشل میڈیا نے جس طرح کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کو سپورٹ کیا اس سے انکے بیرونی روابط اور عزائم بے نقاب ہو چکے ہیں
48 سے 72 گھنٹوں کے اندر کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی دہشتگردانہ سوچ اور بھارتی بیانیہ بری طرح بے نقاب ہو چکا ہے
ماہرین کے مطابق
احتجاج کی آڑ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر کیے گئے حملوں نے ان کے مذموم اور تخریبی عزائم کو پوری طرح بے نقاب کر دیا ہے
لاشوں کی بے حرمتی جیسے مکروہ عمل سے واضح ہے کہ ایکشن کمیٹی کا اسلامی روایات اور اخلاقیات سے ہرگز کوئی تعلق نہیں ہے ماہرین
فتنہ الخوارج کا کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کی حمایت میں کھل کر منظرعام پر آنا ان کے ہینڈلربھارت کی بےچینی کوظاہرکرتا ہےکیونکہ آزادکشمیر میں انتشار کی بھارتی کوشش مکمل ناکام ہوچکی ہے
@saleemspeaks2 سگریٹ ایک زہر کی مانند ہے جو جسم کو اندر سے کھوکھلا کرتا ہے، جبکہ چائے ایک عام مشروب ہے۔ اگر چائے کو بغیر چینی کے یا کم چینی کے ساتھ، دن میں 2 سے 3 کپ تک محدود رکھا جائے، تو یہ صحت کے لیے بالکل بھی خطرناک نہیں ہے، بلکہ فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔
@shen_shiwei@m3vzu In reality, did the Indians fight? They are far from this. What did Pakistan do to them last year? Think what will China do to them. 🇵🇰🇨🇳Pakistan-China friendship