@omar_quraishi The main issue is media management. PPP is extremely weak in media management whereas PMLN always took media very serious and they know how to manage media....
@wajih_sani I am surprised to always see you taking political sides... If you have interest in politics you must join any available party you like and do your part in the betterment of the country. There is a thing called "conflict of interest" you always breaching while being an TV anchor..
@KhSaad_Rafique@realrazidada کراچی کے بلدیاتی نظام پر تنقید اپنی جگہ، مگر یہ بھی یاد رکھیں کہ کراچی کو پہلی بار آئینی سطح پر مقامی حکومتوں کا تسلسل پیپلز پارٹی کے دور میں ملا۔ اگر نظام اتنا ہی ناقص تھا تو انتخابات کا بائیکاٹ کیوں نہ کیا گیا؟ اصل مسئلہ نظام نہیں، نتائج ہیں
@itishashmi@AnwarBuledi@Aadiiroy2 او بھائی ان لیگیوں کا کاں چٹا ہے اور رہے گا۔۔۔۔ جس طرح پی ٹی آئی والوں سے بحث نہیں ہو سکتی اُسی طرح ان سے بھی نہیں ہو سکتی۔۔۔۔ اوپر والا چیمبر خالی ہے انکا۔۔۔
@KhSaad_Rafique 2013 کی جمہوریت یاد ہے؟ جب پیپلز پارٹی نے آپ کی حکومت کو سہارا دیا تھا تاکہ دھرنا سیاست کامیاب نہ ہو۔ آج GB میں عوام نے پیپلز پارٹی کو آگے کیا تو جمہوریت کے مطلب بدل گئے؟ ووٹ کا احترام سب کے لیے برابر ہونا چاہیے ....رزلٹ روک کو نتائج بدلنے سے حقیقت نہیں بدلنی....
@Aadiiroy2 لول ۔۔۔۔۔اگر PPP اتنی ہی بری اور بلیک میلر ہے تو 2014 کے دھرنے میں حکومت بچانے کے لیے کس کے دروازے پر گئے تھے؟ عمران خان تقریباً حکومت گرا چکا تھا۔۔۔۔ تب جمہوریت بچانے والی PPP اچھی تھی، آج اپنے مؤقف پر کھڑی ہے تو بلیک میلر بن گئی؟۔۔۔۔۔ سلو کلیپ ۔۔۔۔ 👏👏👏