شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد، جمہوریت کی قربانیوں اور عوامی خدمت کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے 38 سالہ سفر کی ایک جھلک۔
سالگرہ مبارک، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری!
عوام سے جڑا یہ سفر، ہمیشہ جاری رہے۔
@BBhuttoZardari
#HBDBilawalBhuttoZardari
عمران خان کے خاندان کی چار خواتین گرفتار ہو چکی ہیں جنرل ضیاء الحق کے دور میں بھٹو خاندان کی دو خواتین گرفتار ہوئی تھیں عمران خان کے دور میں شریف خاندان کی ایک اور زرداری خاندان کی ایک خاتون گرفتار ہوئی تھی موجودہ دور میں عمران خان کی اہلیہ اور تین بہنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
🚨🚨
جمعہ کے روز خیبر پختونخوا میں بیس سے زائد شہادتیں ہوئی ہیں، مُلک کے حالات دیکھیں، معیشت کے حالات دیکھیں، غریب کے حالات دیکھیں اور پھر ن لیگی وزرا کے مزے دیکھیں۔۔ ایسا لگتا ہے یہ پچیس کروڑ عوام کے زخموں پر نمک چھڑک کر لذت لیتے ہیں!
ہزار روپے لیٹر میں پٹرول نہیں ملتا تو نہ ملے لیکن یاد رکھیں ہمیں ڈرائیں مت اگر عوام کے لئے پٹرول کی قلت ہوگی تو حکمرانوں کے لئے بھی بے بہا ذلت ہو گی اور بالکل مفت ہو گی
آواز دروں —•—
چھوٹے صوبے بنائیں لیکن اسکی ٹائمنگ درست اور طریقہ کار آئینی و جمہوری ھونا چاھئیے ۔۔
دھشت گردی ، سیاسی انارکی اور معاشی بدحالی کی آگ میں جلتے ھوۓ پاکستان میں یہ مہیب مسائل حل کرنیکی بجاۓ چھوٹے صوبوں کی تشکیل کو اولیت دینا غیر دانشمندانہ اقدام ھو گا، اسوقت ایسا کرنا سیاسی نفرت ، تلخی اور خلیج بڑھا دے گا ۔
گورننس بہتر کرنا ھے تو سب سے پہلے آئینی تحفظ کے ساتھ NFC طرز پر پراونشل فنانس کمشن بنائیں ، بااختیار مقامی حکومتوں کا نظام لائیں ، صوبے اٹھارویں ترمیم کے ذریعے حاصل شدہ قوت اضلاع کو منتقل کریں
سارا پاکستان کوھاٹ حملے کے ریاستی رد عمل کا منتظر ھے،
مرکزی و صوبائ حکومتیں اور سیکیورٹی ادارے ملکر ایک مربوط اور موثر حکمت عملی سامنے لائیں ،
قوم تمام سٹیک ھولڈرز اور ریاستی اداروں کو دھشت گردی کے خلاف یکجا ھوکر روبۂِ عمل دیکھنا چاھتی ھے
دھشت گردی ،غربت اور نا انصافی سے لڑنے کی بجاۓ ایک دوسرے سے لڑنے والے قوم کے نجات دھندہ نہیں ھو سکتے ۔۔۔
آج اپنے ماموں شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے 30ویں یومِ شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کا قتل ایک گھناؤنی سازش تھی، جس کا مقصد بھٹو خاندان کو بدنام کرنا اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جمہوری حکومت کو نقصان پہنچانا تھا۔ آمریت کے خلاف ان کی جدوجہد، ثابت قدمی اور عوامی حقوق کے لیے ان کی وابستگی ہمیشہ ہمارے لیے مشعلِ راہ رہے گی۔ مجھے یقین ہے کہ شہید میر مرتضیٰ بھٹو کو انصاف ضرور ملے گا۔ ان کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی؛ ہم جمہوریت، ترقی اور مساوات پر مبنی پاکستان کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
قرآن مجید کی سورہ آل عمران میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ تم سب مل کر اللّٰہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ مت ڈالو سب مسلمانوں کو آپس میں بھائی بھائی قرار دیا گیا
MashaAllah, what a beautiful and heartening sight at the historic Jama Masjid Srinagar today, filled with young boys and girls eager to learn about the blessed Seerah of our beloved Prophet Muhammad ﷺ. Around 2800children from maktabs across districts participated in the Seerah Competition. Great work by Maktab Maseeh-ul-Ummah, in collaboration with the Mirwaiz Foundation, in connecting our young generation with the Prophet’s ﷺ timeless message of faith, compassion and noble character.
I also welcome a proposal before the Government to examine a five-day school week in J&K. Our children need time not only to study, but also to rest, spend time with family, play and grow in a healthy and balanced way. Their mental health and overall wellbeing must remain at the heart of education.
قرآنی مجید کی سورہ الانعام میں دین کے ٹکڑے کرنے والوں کے بارے میں ارشاد ہے ۔۔ اے نبی صلی اللّٰہ علیہ و آلہٖ وسلم ! جن لوگوں نے اپنے دین کے ٹکڑے کر دئیے اور وہ گروہوں میں تقسیم ہو گئے آپ کا اُن سے کوئی تعلق نہیں ان کا معاملہ اللّٰہ کے حوالے ہے پھر وہ انہیں جتلا دیگا جو کچھ بھی وہ کرتے رہے
The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.
2022 سےعوام سے قربانیاں مانگی جا رہی ہیں، مگر اسی دوران حکمرانوں، بیوروکریٹس، ججز اور ارکانِ اسمبلی کی مراعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ایک طرف مہنگائی، ٹیکس اور بجلی و گیس کے بھاری بل، دوسری طرف شاہانہ سہولتیں۔کیا کفایت شعاری صرف عوام کے لیے ہے؟تفصیلات دیکھیے
قران مجید کی سورہ النساء میں ارشاد ہے ….”اور جو شخص کسی مسلمان کو قتل کرے تو اسکی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا ، اور اللّٰہ اُس پر غضب نازل کریگا اور لعنت بھیجے گا ، اور اللّٰہ نے اُسکے لئے زبردست عذاب تیار کر رکھا ہے “
https://t.co/Z7B3Ko5Kza
Remembering Prof. Abdul Ghani Bhat Sahib on his first death anniversary. An affectionate elder, dear friend and guide, whose wisdom, intellect and gentle humour I deeply miss. His steadfast belief in dialogue and peaceful engagement, even in the most difficult times, remains part of his enduring legacy. May Almighty Allah grant him the highest place in Jannat-ul-Firdous. Ameen.