Please share this...all eyes on Rafah.
This is the harsh reality for families in Gaza.
The child asks: “Where can we go, where can we go”
The mother: “Walk, God’s land is vast. Praise to God”
امیر المومنین،وارث علم رسول الله، مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کے یوم ضربت کے موقع پر ہر محب اہل بیت اطہار علیہم السلام کی آنکھ پرنم ہے۔ مولائے متقیان وہ واحد ہستی ہیں جن کے عدل کی وجہ سے انہیں شہید کیا گیا۔بڑھتے ہوئےظلم و جور اور عدل و انصاف کی بدترین پامالی کے موجودہ عہد میں حق کی آواز بلند کرنا بلاشہ ایک بہترین جہاد ہے۔میں ہر اس شخص کو دین اسلام کا عظیم مجاہد سمجھتا ہوں جس نے عدل کے دامن کو بلا خوف و خاطر تھاما ہوا ہے اور حق کے پرچم کو سرنگوں نہیں ہونے دیتا۔ یہی تعلیم اہل بیت ع بھی ہے اور مولا متقیان ،خیبر شکن سے حقیقی عشق کا تقاضا بھی۔
ملکیۃ العرب، مادرِ بتول صلوۃ اللہ علیہا، محسنہ اسلام ،ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کے یوم ِ وصال کے موقع پر امام زمانہ علیہ السلام عجل اللہ فرجہ اور تمام مومنین کی خدمت میں ہدیہ تعزیت پیش کرتا ہوں۔دین ِاسلام کے لیے آپ کی دی گئی قربانیوں جیسی کوئی دوسری مثال موجود نہیں۔دین اسلام کی آبیاری جناب خدیجہ ؑ کے مال و زر اور ان کی اولاد کے لہو سے ہوئی ہے۔رسالت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلَّم کی ان پہلی گواہ کی عظمت پر کروڑوں درود و سلام ہوں۔
پی ٹی آئی پنجاب کی صورتحال،
پی ٹی آئی نے پنجاب میں لوٹے بننے والے چھ ایم پی ایز کے خلاف نہ تو کوئی پریس کانفرنس کی،نہ کوئی لسٹ جاری کی اور نہ ہی انہیں شوکاز کرتے ہوئے ان کے خلاف کوئی قانونی کارروائی کی،
ان کے خلاف قانونی کارروائی اس لیے ہو سکتی تھی کہ انہوں نے کاغذات نامزدگی میں جماعت،پی ٹی آئی لکھی تھی اور پارٹی کو بیان حلفی دے رکھا تھا کہ ہم وفادار رہیں گے،
پی ٹی آئی اگر ان کو شوکاز کرتی تو ان پر ایک تلوار لٹک جاتی،کسی آزاد جج کے سامنے معاملہ جاتا تو بڑا فیصلہ بھی آ سکتا تھا لیکن پی ٹی آئی نے ایسا نہیں کیا،اس سے پی ٹی آئی کو تین نقصان ہوئے،
ایک تو وہ لوٹے آرام سے سب کی نظروں سے اوجھل ہو گئے،ان کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں ہوئی اور دوسرا پنجاب کے ایم پی ایز کو یہ پیغام گیا کہ پنجاب میں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے،تیسرا نقصان یہ ہوا کہ پنجاب کے ایم پی ایز خود کو لاوارث تصور کرتے ہوئے مینڈیٹ چوری پر اس سطح کا احتجاج نہیں کررہے جو ہونا چاہیے تھا،حافظ فرحت نے دو منٹ کی تقریر کی تھی اور اس کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ واضح ہے،پنجاب میں کوئی بڑا نام لیڈ کرنے والا نہیں ہے
جس صوبے کا سب سے زیادہ مینڈیٹ چوری ہوا،اس صوبے میں پی ٹی آئی ایسے خاموش ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
After more than 5 months under the rubble... and with personal and manual efforts and without heavy machinery due to the lack of them... Jude Ahmed
Shomer was brought out. Do not be silent about the truth
#Strive_to_spread_the_truth#ChildrenKillers#IsraeliCrime #ZionismIsTerrorism #IsraeliOccupation #genocide #HumanityForAll #EthnicCleansing #forthesakeofGod #ceasefireInGazaNOW #FreePalestine #ZionistTerror #GazaUnderAttack #GazaGenocide #IDFterrorist #IsraeliApartheid #WarCrimesInGaza #NetanyahuWarCriminal #StopGenocide #Jerusalem #AlAqsa #IsraelTerroristState
#Reconnect_to_gaza
“We demand an immediate ceasefire. We demand justice. And we demand an end to the occupation of Palestine”
Retweet this if you agree with Jeremy Corbyn
اس اندرونی پاگل پن کی اندرونی سیاست میں فلسطین کو مت بھُول جائیگا۔
سب مل کر بولیں:
فلسطین زندہ باد۔ ہم آخری سانس تک فلسطین کے ساتھ ہیں۔
انشااللہ۔ آمین۔