تہلکہ انگیز تحقیقاتی ویڈیو دیکھئیے۔
کیا سیتاوائٹ کو عمران نیازی نے"موساد"سے مروایا تھا؟
شوکت خانم ہسپتال میں بم دھماکہ مبینہ طور پر خود کروا کر 7 لوگ مارے،جھوٹا الزام آصف زرداری پر لگایا،ہمدردی سمیٹی اور
بم دھماکے کے ایک ہفتے بعد اپنی پارٹی"PTI"لانچ کر دی۔
43 سالہ صحت مند یوگا کرتی سیتاوائٹ اچانک گر کر مر گئی۔۔
موساد کا پرانا طریقہ کار
"غیر روایتی طریقے"سے قتل تاکہ موت قدرتی لگے۔
عمران کو جمائما سے ملوانے والی سیتاوائٹ عمران کے جمائما سے پہلے بیٹے کے پیدا ہونے کے بعد غصے میں اپنی بیٹی کو حق دلانے فورا عدالت میں کیوں چلی گئی؟
جمائما سے بچے پیدا کرنے کے بعد حسد اور دکھ میں مبتلا سیتاوائٹ۔
نیازی کے لیے مسلسل مسائل پیدا کر رہی تھی۔
رجعت پسند معاشرے میں سیاست کرنے کے لیے سیتا وائٹ کا ہمیشہ کے لیے خاموش ہونا ضروری تھا۔
جمائما کے لندن شفٹ ہونے کے 4 مہینے بعد سیتاوائٹ پراسرار طور پر
امریکا میں مر گئی۔
سب رشتوں سے کٹ کر رہنے والی سیتاوائٹ کے سوتیلے رشتے سیتا وائٹ کو مروانے والے طاقتور عناصر سے ڈر کر خاموش ہو گئے؟
1988 کے بعد سیکوئنس سے ہونے واقعات سب کچھ خود بیان کر رہے تھے مگر کسی نے اس طرف دھیان نہیں دیا۔
سیتاوائٹ کی موت کے 21 سال بعد انتہائی تہلکہ انگیز حقائق۔۔۔سامنے لایا ہوں۔دیکھئیے۔
(اسد آر چوہدری)
پنجاب کے سرکاری ملازمین کو 2005ء میں 5000 روپے کنویئنس الاؤنس دیا گیا۔ جولائی 2005ء میں پٹرول کا نرخ 48.94 روپے فی لیٹر تھا۔ اس حساب سے 102.17 لیٹر پٹرول آتا تھا۔
2026ء میں مذکورہ الاؤنس 7500 روپے کیا گیا ہے۔ آج پٹرول کا نرخ 335.18 روپے ہے۔ 7500 روپے میں 22.38 لیٹر پٹرول آئے گا++