منصور علی خان سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن یہاں اس نے بہترین تجزیہ کیا ہے
"کپتان" اور "شیر "کی حکومت میں بہتر حکومت کس کی تھی!
شیر نے عوام کو موت کی چکی میں پھنسایا اور کپتان نے عوام کے دلوں پر راج کیا !!
@chsandhilaa کسی بھی سیاستدان کی تعریف یا تنقید کسی بھی شہری یا صحافی کا حق ہے۔ مگر کسی صحافی کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ فوج یا آئی ایس آئی کا پالتو بن کر کسی جج کی ڈگریوں کے جعلی ہونے پراپیگنڈہ کا حصہ بن جائے۔ گھٹیا لوگ۔
حلقہ این اے 51 میں یہ تاثر دینا کہ کون جیتے کا قبل از وقت ہے ،پی ٹی آئی کے لطاسب ستی اور ن لیگ کے اسامہ اشفاق سرور دونوں تگڑے امیدوار ہیں اور جو بھی جیتے گا بڑے شارٹ مارجن سے جیتے گا، یہ حلقہ ن لیگ کا گڑھ مانا جاتا تھا لیکن اب پی ٹی آئی کا ووٹ بینک بھی بہت مضبوط ہے۔۔
@senatorsajidmir ابتسام کے والد احسان الٰہی ظہیر نواز شریف کے پہلی وزارت اعلی کے دور 1987 میں بم دھماکے میں شہید ہوئے۔ ضیاء کے خلاف توانا آوازوں میں ایک آواز علامہ احسان الٰہی ظہیر تھے جلسوں میں کانا ٹیڑھی مونچھ والا کہتے تھے۔علامہ احسان الٰہی کی شہادت کے بعد تب جمیعت اہلحدیث نے نواز شریف کو ملزم
@mjah106 چینل 24 کے مالک محسن نقوی جس نے پوری قوم کو لایئو صحابہ کی گستاخی سنوائی کو نگران وزیر اعلی بنوانے پر ہم معاویہ اعظم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔احتشام الہی ظہیر اور ابتسام الہی ظہیر بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔محسن نقوی کو ن لیگ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔۔
@senatorsajidmir ابتسام کے والد احسان الٰہی ظہیر نواز شریف کے پہلی وزارت اعلی کے دور 1987 میں بم دھماکے میں شہید ہوئے۔ ضیاء کے خلاف توانا آوازوں میں ایک آواز علامہ احسان الٰہی ظہیر تھے جلسوں میں کانا ٹیڑھی مونچھ والا کہتے تھے۔علامہ احسان الٰہی کی شہادت کے بعد تب جمیعت اہلحدیث نے نواز شریف کو ملزم
@senatorsajidmir قرار دیا۔جمعیت کے عہدیداران نے قاضی طارق کی سربراہی میں اس کمپین کو آگے چلایا یہ مہم زور پکڑی تو ساجد میر اور نواز شریف کی سیٹنگ ہوئی جس کے بعد سے اب تک اہلحدیث جماعت ن لیگ کے پاس گروی ہے ساجد میر چھ مرتبہ ن لیگ کی جانب سے سینیٹر بن چکے ہیں۔کاشف نواز رندھاوا کیپٹن صفدر کے ساتھی