الله کی قدرت:
اس مینڈک کو "Glass Frog" یعنی "شیشے کا مینڈک" کہتے ہیں۔ جس کی جلد انتہائی شفاف ہے۔ اِس کے جسم کے اندرونی اعضاء جیسے؛ دل، جگر اور نظامِ انہضام کو دیکھا جا سکتا ہے۔
#Power_Of_God#Glass_Frog
Emirati Astronaut, Sultan alNeyadi [@Astro_Alneyadi] who has been spending Ramaḍān in space, shared the view of Madīnah and Makkah from the International Space Station, approximately 250 miles away from Earth.
جوشخص چاہتا ہے،کہ اللہ اُسکےدل کوکھول دے،اور اُسےعلم وحکمت سےنوازے؛تو وہ تنہائی اختیارکرے،کم کھائےاور بیوقوف لوگوں سے دور رہے؛
اِسی طرح بعض اُن اہلِ علم سےبھی دوری اختیار کرلے؛جِنکے پاس انصاف اور ادبّ نام کی کوئی چیز نہیں ہے!"
امام شافعی رحمه الله
(مناقب الشافعي للبيهقي : 172/2)