انصافینز! سب مل کر یہ ٹرینڈ #FreeImranKhanAndFamily شروع کریں اور پوری دنیا میں عمران خان، ان کی بہنوں، بشریٰ بی بی اور فیملی کے دیگر اراکین کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
یاد رکھیں، اس وقت خاموشی گناہ ہے
سب جوائن کریں 👏
قوم کا ،خیبرپختونخوا کے عوام کا، پورے پاکستان کا عمران خان سے رشتہ ہے،سہیل آفریدی سے رشتہ ہے یہ رشتہ کوئی نہیں توڑ سکتا،ہم اپنے حقوق کے لیے پاکستان کی بقا کے لیے اکٹھے ہونگے صوابی آپ سب نے آنا ہے۔”
سلمان اکرم راجہ
یہ مردان کے مناظر ہیں۔۔۔
یہاں تمام ورکرز سٹے کریں گے۔۔۔
کل یہ ورکرز صوابی کی جانب گامزن ہونگے۔۔۔
سب کے حوصلے بلند ہیں۔۔۔
آج لانگ مارچ کا ساتواں دن تھا۔۔۔
کل ہم ان شاءاللہ صوابی کی جانب گامزن ہونگے۔۔۔