السلام علیکم میں آغا شیخ سرور آپ سب کی محبتوں کا مشکور ہے جس طرح میری بازیابی کے لئے آپ لوگوں نے میرے لئے آواز اٹھائی جس میں پاکستانی اور اورسیز پاکستانیوں کا میں تہ دل سے شکر گزار ہوں ، اب آپکی محبتوں کی وجہ سے اب میری مزید زمہ داری بھڑ جاتی ہے
میری طرف سے آپ سب لوگوں کا شکریہ جنہوں نے اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھا اور میرے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے خاص طور پر میاں علی اشفاق اور صدیق جان صاحب۔
هَذَا مِن فَضْلِ رَبِّي
یہ میرے رب کا فضل ہے
میری طرف سے آپ سب لوگوں کا شکریہ جنہوں نے اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھا اور میرے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے خاص طور پر میاں علی اشفاق اور صدیق جان صاحب۔
هَذَا مِن فَضْلِ رَبِّي
یہ میرے رب کا فضل ہے
آئین کے علمبردار انقلابی اس وقت ڈی چوک میں مورچہ سنبھالے ہوئے ہیں
"عوام نے 'پارلیمنٹ لاجز' کی طرف جانے کا فیصلہ مسترد کر کے اپنے آپ کو ڈی چوک میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔