تمہارے پروردگار نے نہ تمہیں چھوڑا ہے اور نہ ہی وہ تم سے ناراض ہوا ہے۔ یقیناً آنے والے حالات تمہارے لیے گزرے ہوئے حالات سے بہتر ہوں گے، اور یقین رکھو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا عطا کرے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے
پارس جہانزیب 🔥
عمران خان کہتے ہیں کہ ۱۹۶۵ کی پاک بھارت جنگ میں جب بم گرنے کی آوازیں آ رہی تھیں اور پورے لاہور میں خوف کا عالم تھا، اس وقت ایک خبر پھیلی کہ کچھ بھارتی فوجی پیراشوٹ کے ذریعے لاہور میں داخل ہوئے ہیں اور عوام اور فوج انہیں تلاش کر رہے ہیں۔
۱۲ سال کے عمران خان اس وقت خوفزدہ ہوئے بغیر اپنے والد کی بندوق اٹھا کر لڑنے کے لیے نکل کھڑے ہوئے، لیکن ان کی والدہ اور کزنز نے انہیں روک دیا۔ عمران خان کہتے ہیں کہ انہوں نے خود کو کوسا کہ وہ صرف ۱۲ سال کے کیوں ہیں۔
پھر اس کے بعد سے عمران خان نے ٹھان لی کہ وہ ملک کے لیے کچھ کر کے ہی رہیں گے۔ انہوں نے اپنی پڑھائی اور کھیل، دونوں پر بھرپور توجہ دی اور پھر ان کو ۱۹۷۲ میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا، اور یہی ان کی زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ تھا۔
یہاں انہیں "پلے بوائے" کا خطاب بھی مل گیا۔ اس کے بعد عمران خان کے کئی سکینڈلز بھی منظر عام پر آئے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں انہیں دنیا کو ایک نئے رخ سے دیکھنے کا موقع ملا۔ ان کو دنیا بھر کے ذہین ترین افراد سے ملنے کا موقع ملا، اس دوران ان کے کئی دوست بھی بنے۔
عمران خان اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ ان کی دوستی ایک بھارتی طالب علم وکرم مہتا سے ہوئی، اور ان کی دوستی پاکستان کی ایک بہت بڑی شخصیت سے بھی ہوئی۔ لیکن یہ شخصیت ایک خاتون تھیں، اور اس خاتون نے بھی آگے چل کے پاکستان کی تاریخ میں اہم کردار ادا کرنا تھا…
بریکنگ نیوز 🚨بھارتی کے معروف اینکر پرسن و تجزیہ کار سدھیر چودھری کی عمران خان کی تین سالہ ناحق قیدِ تنہائی، شاندار Cricketing کیرئیر، بادشاہوں کی طرح گزاری گئی زندگی، اور 30 سالہ دو کرپٹ خاندانوں، بوسیدہ نظام، اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اپنی قوم کیلئے جاری عظیم جدوجہد پر، حقائق کے ساتھ رپورٹنگ کرکے پوری دُنیا کو تفصیلات بتادی۔ پاکستان کے کنٹرولڈ ٹاؤٹ میڈیا چینلز اور نام نہاد صحافیوں کے منہ پر کالک مل دی۔ ہر محبِ وطن پاکستانی اس ویڈیو کو اپنا فرض سمجھ کر شئیر کرتا جائے 🔥🔥
وطن سے محبت صرف ایک احساس نہیں، بلکہ رگوں میں دوڑتا ہوا وہ پاکیزہ جنون ہے جو انسان کو اپنی مٹی پر سب کچھ قربان کرنے کا حوصلہ دیتا ہے اور اس کی زندہ مثال عمران خان کی شکل میں ہمارے سامنے موجود ہے.
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد ❤️
ٹرمپ کے سامنے لیمین یامال کا اپنے رب کے سامنے سجدا 🥰
تقریباً ڈیڑھ لاکھ تماشائیوں کے سامنے فائنل جیتنے کے بعد لیمین یامال کا اللہ تعالیٰ کو سجدا کیا اور شکر ادا کیا
یہ منظر صرف ایک جشن نہیں بلکہ اپنے رب کا شکر ادا کرنے کے خوبصورت مثال تھا ، ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🙌
🚨سوال : آخری حل کیا ہے ؟ جدوجہد یا اسمبلی میں کردار ؟
اسمبلی کا تو یہ کردار رہ گیا ہے کہ " عاصم منیر حکم دے گا اور خونی آئینی ترمیم ہو جائے گی " آخری فیصلہ بے شک سڑکوں پر ہونا ہے اور لازم ہے کہ یہ فیصلہ جلد ہو ، مراد سعید
9مئی 2023 وقت 2:20 منٹ جب ہمارے محبوب لیڈر کو اغوا کیا گیا ،یہ ویڈیو میرے موبائل سے کلرک نے بنائی ،یہ دن ہم نے آنکھوں سے دیکھا یہ دن کبھی نہیں بھولیں گے .ایک ایک ظلم کا حساب ہوگا.
بریکنگ نیوز 🚨نو مئ واقعہ سے کچھ دیر قبل خان کا یہ تاریخی پیغام 🔥🔥🔥
میرے پاکستانیو!! جب تک میرے یہ الفاظ آپ تک پہنچیں گے یہ لوگ مجھے ایک بوگس کیس میں گرفتار کرچکے ہونگے۔ خان کے الفاظ وہ کیا تھے سنیئے اس کلپ میں اور ہر جگہ اسے پھیلا دیجئے۔
مجھے سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی ہوئی کہ مجھے ملک و قوم کے لیے بیرونِ ملک جا کر ہاتھ پھیلانا پڑا ..
میں نے کبھی اپنے والد سے پیسے نہیں مانگے، لیکن اپنے ملک کے لیے مانگنے پڑے .. جسکے لیے مجھے اپنی “میں” مارنی پڑی !!
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
بریکنگ نیوز 🚨
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ بھی رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق انہیں اکثر ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے