لاہور کی عوام نے ہمیشہ نوازشریف کو بھرپور پیار دیا ہے۔ عقیدت کا یہ رشتہ وقت کی ہر آزمائش میں ثابت قدم رہا ہے ہے۔ اور انشاء اللہ آئندہ بھی رہے گا۔
#LahoreLovesNawazSharif
پارلیمنٹ میں فوجی بدمعاشی سے یاد آیا کہ ان بدمعاش اغواء کاروں نے بلوچستان یونیورسٹی سے اغواء کئے گئے فصیح اللہ اور سہیل بلوچ کو وعدے کے باوجود رہا نہیں کیا ہے اور یونیورسٹی طلباء نے کلاسز کا دوبارہ مکمل طور پر بائیکاٹ کردیا ہے اور احتجاج کا سلسلہ پورے بلوچستان میں پھیل گیا ہے
بلوچستان کہ طلباء محفوظ نہں۔یونیورسٹی آف بلوچستان کہ دو طلباہ یونیورسٹی ہاسٹل سے لاپتہ۔ ان معصوم طلباہ کو انصاف کون دے گا۔ بلوچستان کہ ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک۔
@RehamKhan1@NawazSharifMNS @Mustafa_PPP پلیز ان طلباہ کی بحفاظت واپسی کہ لیے آواز اٹھائے۔
@a_siab@rafiullahkakar
ایک منتخب ممبر اسمبلی علی وزیر 11 مہنوں سے قید ہے، صرف بنیادی حقوق کا مطالبہ کرنے پہ۔ لیکن آپ سب خاموش ہوں، اسکا کیا مطلب لیا جائے۔ @BBhuttoZardari@CMShehbaz کیا یہں مقصد، کہ آپ لوگوں کی آواز پشتونوں کہ لیے کھبی نہں اٹھے گی۔ کیونکہ وہ برابر کہ شہری نہں۔
#PTMFightBack