Top Tweets for #BringBackSabirHashmi
مجھے فخر ہے اپنے اس بھائ پر اللہ اسے اپنی حفظ ایمان میں
رکھے آمین ٹما آمین #BringBackSabirHashmi

خوش آمدید جی آیاں نوں
بہت خوشی ہوئی آپکی رہائی کا سنکر
#BringBackSabirHashmi
الحمدللّٰہ صابر بھائی کی ضمانت ہو گئی
صابر بھائی بہت بہت ظلم و جبر سے رہائی مبارک
#BringBackSabirHashmi
جبری قید کے یہ بائیسں دن اور بائیس راتیں
جو صابر کی فیملی اور بچوں نے صابر کے بنا گزارے
اور صابر نے ایک قید ناحق میں جیل میں بسر کئے
اس کا حساب دنیا اور آخرت میں ہر اس
شخص سے لیا جائے گا جو اس کا باعث بنا
میرا خدا ضرور انصاف کرے گا انشاءاللہ
#BringBackSabirHashmi
اللہ پاک کا کرم ہوا آج بائیس دن بعد صابر بھائی کی ضمانت منظور ہوئی
الحمداللہ
#BringBackSabirHashmi
@imwasim19 Well Done @imwasim19 for the persistence and handwork and keeping all updated. Inshallah thing should get better from here. Congratulations @SabirMehmood26 #BringBackSabirHashmi
الحمداللہ صابر ہاشمی کی ضمانت منظور ہوگئی ہے
عمران وسیم
#BringBackSabirHashmi
جس خبر کو سننے کے لئے کان ترس گئے تھے
بلاخر وہ خبر آ گئی ہے
شکر ہے مولا کریم تیری ذات پاک کا
#BringBackSabirHashmi
شکر الحمدلله صابر محمود بھائی کی ضمانت منظور ہو گئی 🙏
#BringBackSabirHashmi
شکر الحمدللہ
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے
ایک بے گناہ کو جبری قید سے رہائی ملی
#BringBackSabirHashmi
صابر محمود ہاشمی ضمانت بعدازگرفتاری کیس میں رائے یاسین شاہین ایڈیشنل سیشن جج نے ضمانت منظور کر لی
#BringBackSabirHashmi
Congratulations mate, you are a very brave person.
#BringBackSabirHashmi
صابر محمود ہاشمی ضمانت بعدازگرفتاری کیس میں جج صاحب نے فیصلہ لکھوانا شروع کر دیا ہے جیسے ہی مکمل ہوتا سنایا جائے گا
دعاؤں کی درخواست ہے
#BringBackSabirHashmi
بیگناہ صابر ہاشمی کا فیصلہ ڈیڑھ دو بجے سنایا جانا تھا لیکن ابھی تک فیصلہ نہیں سنایا گیا
کتنا خوف ہے عمران نیازی کو اک ادنیٰ سے لیگی ورکر کا
#BringBackSabirHashmi
صابر محمود ہاشمی ضمانت بعد از گرفتاری کیس کی سماعت دس بجے مکمل ہوگئی تھی ابھی تک فیصلے کا انتظار ہے اور انتظار ہے کہ صبح سے ختم نہیں ہورہا اللہ کریم آسانیاں پیدا فرمائیں
#BringBackSabirHashmi
انشااللہ آج صابر کو انصاف ملے گا
#BringBackSabirHashmi
ایک بہادر آدمی - صابر ہاشمی
ضمانت کے فیصلے کا انتظار
اللہ سرخرو فرمائے
#BringBackSabirHashmi
صابر محمود ہاشمی ضمانت بعدازگرفتاری کیس میں جج صاحب چیمبر میں موجود ہیں ضمانت کے فیصلہ کا انتظار ہے انتظار کی گھڑیاں بہت طویل ہوتیں ہیں اللہ کریم اپنا خاص کرم فرمائیں آمین
#BringBackSabirHashmi
صابر محمود ہاشمی کی ضمانت کا فیصلہ محفوظ ہوگیا ہے جو کہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا دعا کریں آج ہمارے بھائی صابر ہاشمی کی ضمانت منظور ہو جائے اور وہ اپنے بچوں کے درمیان آ جائے
#BringBackSabirHashmi
Last Seen Hashtags on Sotwe
musclecoach
Seen from United Kingdom
selling
Seen from United States
nolimit filter:videos
Seen from Ireland
BigThieg
Seen from United States
nolimit() - filter:images
Seen from United States
Inanam
Seen from United States
omegle
Seen from Australia
الشيخة_سمو
รับงานนวนคร
Seen from Thailand
DimabukTawa
Seen from United Kingdom
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.5M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
97.9M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.2M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.2M followers

X 
@x
60.8M followers












