(1) ایک مارننگ شو میں بیگم بلقیس ایدھی سے سوال کیا گیا کے اپنی زندگی کا کوئی دلچسپ واقعہ سنایں
بلقیس ایدھی نے ہنستے ہوئے بتایا کے ایک دفع وہ اور ایدھی صاھب ایک پرائیویٹ کار پر سکھر جا رہے تھے ایک شادی پی_ رات کا وقت تھا اندروں سندھ سے گزرتے ہوئے ایک مقام پر کچھ ڈاکو راستے میں
پاکستان کا حرمین شریفین کا محافظ بننے پر پاکستان علما کونسل کا جمعہ کو یومِ تشکر و یومِ دعا منانے کا اعلان
پاکستانی افواج کو مبارک ہو کہ وہ ارضِ حرمین شریفین کا دفاع کریں گی، پاکستان علماء کونسل
کیا قطر اپنی خودمختاری ثابت کرنے کے لیے آپریشن بنیان مرصوص کر سکتا ہے۔ اگر نہیں تو شکر کریں کے آپ اس مملکت کا حصہ ہیں جو اپنے شہریوں پر حملے کا نقد بدلہ چکاتی ہے۔ پاک فوج زندہ باد
میڈم سی ایم @MaryamNSharif کا سیلابی علاقوں کا دورہ
ہم اوورسیز پاکستانی اطمینان سے ہیں کے پنجاب کی وزیراعلی عوام کے دکھ درد میں برابر کی شریک ہیں
شاباش وزیراعلی شاباش