بزرگ نےایک جنازے میں شرکت کے بعد اسکی قبر کے پاس کھڑے ہوکرایک آدمی سےپوچھا👈تمہارا کیاخیال ہےاگر یہ شخص دنیا میں واپس آجائے تو یہ کیاکرناپسند کرےگا؟
تواس آدمی نے کہا یہ استغفار،نماز اور نیک کاموں کےعلاوہ کچھ نہیں کرےگا
بزرگ : فوت ہونےوالا تو یہ کام نہیں کر سکتا،تم ضرور کرلینا👉
ایک چیز واضح ہونی چاہیے کہ یہ مہاجرین کی جن نشستوں کی بات ہورہی ہے یہ آزاد کشمیر کے مہاجرین نہیں ہیں بلکہ یہ مقبوضہ کشمیر کے مہاجرین ہیں جو پاکستان میں آباد ہیں
اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق کشمیر کے مسئلے پر ابھی استصواب رائے ہونا ہے، تو ہم کیسے مقبضوبہ کشمیر کے مہاجریں کی نمائندگی ختم کردیں؟
آزاد کشمیر حکومت 60 ارب روپے سالانہ کماتی ہے، جبکہ 325 ارب روپے حکومت پاکستان دیتے ہے، اس سے زیادہ بھی ضرورت ہوئی تو دیں گے، یہ کوئی احسان نہیں کشمیر ہماری شہ رگ ہے
آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے، وہ وہاں عوامی مفاد میں جو بھی اصلاحات کرنا چاہیں ہم ان کے ساتھ ہیں
جب بات چیت کے ذریعے مسائل حل ہورہے ہیں تو کیا فتنہ فساد کرنا ضروری ہے؟
اگر جاہلیت کا نوبل انعام ہوتا تو یوتھیے ہر سال نوبل انعام پاکستان لاتے
اور کہتے دیکھا عمران خان نے پاکستان کو نوبل انعام یافتہ بنوا دیا
گلگت کے پہاڑوں پر پڑنے والی برف عمران خان لایا جس وجہ سے وہاں ٹورزم بڑھا
جب ترقیاتی منصوبوں پر سوال ہوا
تو ٹاؤٹ صحافی کہہ کر نکل لیے
🤣🤣
فرانس کی انٹیلی جنس ایجنسی نے فرانسیسی حکومت کو بتایا ہے کہ بھارت کے 11 رافیل طیارے مسنگ ہیں
@realrazidada
رضوان رضی کا نیا تہلکہ
مکمل ویڈیو دیکھئے:
https://t.co/n1W8ZIdeF0
منیب فاروق کی خبر پر عامر ڈوگر نے مہر لگائی کہ PTI کو GB اور آزاد کشمیر میں فلحال کچھ نہیں ملے گا، کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کا رویہ وہی ہے۔ پارٹی کے اندر بھی مانا جا رہا ہے کہ خان فوری باہر نہیں آ رہے، اس لیے پلان یہ ہے کہ وقت گھسیٹ کر اسٹیبلشمنٹ سے کسی نئی انڈرسٹینڈنگ پر بات کی جائے۔
@muneebfaruqpak
اب تک کی اطلاعات کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے 50 سے زائد لیڈر شپ گرفتار کی جاچکی ہے جن میں اہم نام عمر نذیر بھی شامل ہے کچھ کے نام پہ پانچ کروڑ کے انعام کا بھی اعلان کردیا اب جبکہ آزاد کشمیر میں الیکشن ہو رہیں ہیں ہونا تو یہ چاہیے تھا یہ لوگ الیکشن لڑتے انہوں نے عوامی طاقت کا مظاہرہ شروع کردیا ان کی تقریریں بھی بڑی اشتعال انگیز ہیں حکومت پاکستان کے خلاف ریاست کے خلاف حالانکہ ان کے زیادہ تر مطالبات تسلیم کر لیے گئے لیکن وہ 12 نشستوں کو ختم کرنے کا کہہ رہے ہیں جو مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے مہاجرین کی ہیں ابصار عالم
اس نے فتنہ گولڈ سمتھیہ کی تہہ لگائی
اس نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن ہندوستان کو گھر میں گھس کر مارا
اس نے ٹی ٹی پی ، بی ایل اے ، فتنہ الہندستان فتنہ ماہرنگ لانگو کی تہہ لگائی
اس نے تیسری عالمی جنگ کو کھلار دیا
اس نے آزاد کشمیر میں راء فنڈڈ فتنہ کو بھی لنگا دیا
کہا تھا نہ حافظ ۔۔۔۔
طارق متین صاحب دیکھنے سننے میں تو آپ عامل صحافی محسوس ہوتے ہیں لیکن آپ کو بنیادی علم بھی نہیں ہے اگر شکایت لگانی ہی ہے تو درست جگہ لگائیں
آپ کو یہ بنیادی علم بھی نہیں ہے کہ گلگت بلتستان کا الیکشن کمیشن آف پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں
گلگت بلتستان کا اپنا الگ الیکشن کمیشن ہے
میں اس وقت کشمیر میں موجود ہوں یہاں سب نارمل ہے، کچھ نہیں ہو رہا۔ ویسے تم نے یہ ٹویٹ بھی کہیں سے کاپی کی ہو گی۔ میں یہاں موجود ہوں زمینی حقائق سے باخبر ہوں۔ کشمیریوں نے ایکشن کمیٹی کو مسترد کر دیا۔
اس وقت پاکستان آرمی میں 7 کشمیری جرنیل خدمات انجام دے رہے ہیں، جبکہ موجودہ ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس (MI) جنرل واجد عزیز کا تعلق بھی آزاد کشمیر سے ہے۔ اب ذرا یہ بھی بتائیں کہ بھارتی فوج میں کتنے کشمیری جرنیل شامل ہیں؟
آزاد کشمیر میں بجلی 3 روپے فی یونٹ اور آٹا فی من 2 ہزار روپے کا دستیاب ہے، یہی آٹا پاکستان میں 5 ہزار روپے فی من اور بجلی کا یونٹ 65 روپے تک پڑتا ہے۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کو مزید کون سے حقوق درکار ہیں؟
پہلے ہجوم کو اکسا کر انتشار پھیلایا جاتا ہے
ریاست کو چیلنج کیا جاتا ہے اور ریاستی اداروں کو للکارا جاتا ہے
جب ریاست کارروائی کرتی ہے تو معافیاں مانگی جاتی ہیں اور منتیں ترلے کیے جاتے ہیں
ریاست ایک شفیق ماں کی طرح درگزر سے کام لیتی ہے
لیکن یہی نرمی دوسروں کے لیے حوصلہ افزائی کا باعث بنتی ہے
جیسا کہ شوکت نواز میر کا معاملہ ہے
حکومتی حلقوں کے باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ شوکت نواز میر اس وقت اعلیٰ حکومتی ارکان سے معافی اور رعایت کی اپیلیں کر رہا ہے
لوگوں کو انتشار پر اکسانے والا یہ شخص اب بل میں چھپ کر اپنے لیۓ رعایت کی بھیک مانگ رہا ہے🤨
اب وقت آ گیا ہے کہ ریاست شفیق ماں کے کردار سے نکل کر سخت مزاج باپ کا کردار ادا کرے
ورنہ ہر کوئی ریاست کی رٹ کو چیلنج کرتا پھرے گا ،،
ایک پراجیکٹ کے عوض کتنی دفعہ رقم دی جائے تو بن جائے گا؟ سکھر حیدرآباد موٹروے کے پیسے ایک دفعہ تو کھائے جا چکے ہیں اٹھارہویں ےترمیم کے تحت، اور دوسری دفعہ جاری ہو چکے ہیں۔ اب بتائیں سائیں سرکار کب زمین خرید کر ٹھیکے دار کو دے گی کہ تعمیر اک آغاز ہو سکے؟؟؟
میرا تعلق آزاد کشمیر سے ہے اور میں آزاد کشمیر کو پاکستان سے الگ کرنے کا خواب دیکھنے والی
بھارتی ایکشن کمیٹی پر لعنت بھیجتی ہوں
بطور کشمیری ہماری نسلیں بھی پاکستان کی احسان مند ہے
پاکستان کی بدولت ہی آج ہم آزادی سے کھلی فضاء میں سانس لے رہے ہیں
پاکستان کشمیر زندہ باد 🇵🇰
میں بطور کشمیری آزاد کشمیر کی تمام قوم پرست جماعتوں ، یا کشمیر کو خود مختار بنانے کے بہانے انڈیا کے قبضے کی راہ ہموار کرنے کے حق میں کھڑی جماعتوں یا افراد سے لاتعلقی کا اظہار کرتا ہوں ۔
کشمیر بنے گا پاکستان ✅❤️
پاکستان سے رشتہ کیا لاالہ الااللہ ✅❤️
پاکستان زندہ باد ✅❤️
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔✅❤️
@JAAC__Official میں خود کشمیری ہوں اور ایکشن کمیٹی نامی دہشت گرد اور فسادی تنظیم سے لاتعلقی کا اظہار کرتا ہوں ۔ تم لوگ انڈیا کے لئے کام کرتے ہو اور کشمیر پر بھارتی قبضہ چاہتے ہو
https://t.co/E4UHI9NA8X