شہری نے کتنی بے بسی سے پیچھے کھڑے برائے نام محافظ پولیس والے کی طرف دیکھا،
لیکن کیا یہاں اب جنگل کا قانون لاگو ہو چکا ہے جہاں قانون سرمایہ دار اپنی پینٹ میں لئیے گھومتا ہے، 💔
ہائے میرے ملک کی غربت، کلیجہ منہ کو آ گیا اس خوفزدہ پٹرول پمپ ملازم کی بے بسی پر، کچھ بھی ہو، اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر سمجھانا بڑا پن ہوتا ہے، اسلحے کے زور پر تھپڑ مارنا کہاں کی انسانیت ہے صاحب۔۔!!
پنجاب کے ہر محکمہ کا بیڑہ غرق ہو چکا....
یہ ویڈیو پنجاب بنک کی ہے عملہ شہری کے ساتھ بدتمیزی کر رہا.. ایک افسر آٹھ کے آیا اور کاؤنٹر والے کو کہنے لگا " اسکا کام نہیں کرنا"
پنجاب حکومت نے کرپشن کی روک تھام کے لیے اہم اعلان کردیا
پرائیویٹ عمارتوں میں پٹوار خانے بند پرائیویٹ منشی بھی فارغ سب پٹواریوں کو ہدایت جاری کردی گئ ہے تحصیل آفس میں بیٹھے اگر کوئی اسکی خلاف ورزی کرے تو فوراً 1350 پر کال کرکے اطلاع دیں سخت کاروائی ہوگی۔
دنیا کی تباہی سے بڑھ کر اللہ کے نزدیک ایک مسلمان کے ناحق قتل زیادہ ہلکا ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے خونِ مسلم کی حرمت کو کعبہ کی حرمت سے بھی زیادہ عظیم قرار دیا ہے۔
یہ عاشقان رسول صرف عام مسلمان کے خلاف اٹھتے ہیں جب کوئی اپنا مولوی گستاخی کرے تو ان کے خلاف کھڑے نہیں ہوں گے 🙌🙌
لاہور ائیرپورٹ پر عوام کو کھل عام لوٹا جارہا ہے!
اگر حکومت ہی لُٹیرو کا مسلط ہے, تو باقی عوام سے کیا توقع کی جاسکتی ہے!!
یہ لاہور ائیرپورٹ میں ہورہا ہے, تو باقی پاکستان کا حال کیا ہؤگا !!
عاشق رسول سارے سوئے ہوئے ہیں,
جبکہ مسجدیں بلکل خالی ہے!!
پوری رات عید میلاد النبی کے موقع پر جشن مناتے رہے, اور صبح مسجد میں 10 بندے بھی نماز کے لیے نہیں آئے!!!💔