میں نے آج سے بول نیوز جوائن کر لیا
بول نیوز پر چلنے والی میری پہلی رپورٹ
قومی کرکٹر @realshoaibmalik اور ٹینس سٹار @MirzaSania نے اب سپورٹس کے بعد انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں قدم رکھ دیا ۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا خصوصی انٹرویو best of luck @realshoaibmalik@MirzaSania
انبارکیمور پہاڑ سے ماربل ٹرک گرگیا ٹرک ڈرئیور یوسف موقع پر جان بحق ہوگیا.الخدمت ایمبولینس کے زریعے پشاور کے طرف روانہ ۔
ٹرک ڈرائیور کا تعلق افغانستان سے تھا۔