@enkidureborn بالکل
چاہے تھوڑی سی ہی سہی
مزاحمت جاری رکھیں۔
کتے نے ہر ادارے پر قبضہ کر لیا ہے۔
اب اسے استحکام چاہئیے، جو آپ نے تھوڑی بہت مزاحمت سے آنے نہیں دینا۔
جیت آپکی ہو گی۔
@enkidureborn ٹرک کسی کام کا تو ہے، وزن تو اٹھاتا ہے، کما کے دیتا ہے مالکوں کو
یہ بیغیرت تو کسی کام کا نہیں، اپنے داماد بھتیجے کو فوج سے سول سروس میں لے آیا اور غریبوں کے بچے زبہہ کروا رہا ہے
@HamidMirPAK یہاں پے حکومت ہوتی عمران خان کی، پھر دیکھتے حامد میر جعفر کیسے کھل کر کتے کی طرح چاؤں چاؤں کرتا۔
اب بیچارا تنقید بھی اس طرح محتاط ہو کے کرتا کہ ابو ناراض نا ہو جائیں
تھو
@saqibbashir156 میں سوچتا ہوں
کیا ان گدھوں نے مرنا نہیں ہے؟ کیا انکو یہ سوچ بھی نہیں آتی کہ بتا انصاف منصفوں کے لئیے خدا نے کیا وعیدیں دی ہیں؟
مطلب یہ جتنی نا انصافیاں یہ کر رہے ہیں کیا انہیں اخروری زندگی پر کوئی یقین نہیں؟
@ahmadwaraichh یہ بھی باریک واردات ہے۔
جان بوجھ کے کہیں سے تصویر بنا کر کسی کو بھیج دینا تاکہ سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہو کر
اس گھٹیا ناہل آدمی کی ساکھ بہتر کرنے کی ناکام کوشش
@HamidMirPAK بلوچستان میں کیوں مزاکرات مزاکرات بھونکنا شروع ہو گیا ہے قبضہ گروپ؟
کیونکہ انکے پاس بھی بندوق ہے جس سے وہ انکی ٹھکائی کر رہے ہیں۔
کشمیر میں مزاکرات کیوں نہیں کر رہے؟
کیونکہ وہ نہتے ہیں، جس دن انہوں نے بھی بندوق اٹھا لی تب ان سے بھی مزاکرات کہ بھیک مانگیں گے۔