آج ڈپٹی پرائم منسٹر اف پاکستان اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار صاحب سے کافی عرصے بعد ملاقات کا شرف حاصل ہوا، وہی اعلی درجہ کا اخلاق، وہی کمال کا جذبہ اور وہی پاکستان کے لئے ہر وقت کام کرنے کا عزم ان کی ذات میں جھلک رہا تھا.
@MIshaqDar50@ForeignOfficePk
“Punjab becomes the first province that has established its dedicated AI Office to put Artificial Intelligence at the heart of governance, for more informed decisions, for faster services, for greater transparency, and for a more responsive government” ~ CM Maryam Nawaz addresses the #BigDataExpo2026 in Guiyang, China
عدالت کے واضح احکامات کے باوجود حمزہ شہباز کی حلف برداری کو ڈھٹائی سے روکا جا رہا ہے۔اتنی دیدہ دلیری سے آئین،قانون اور عدالتوں کا تمسخر اڑانا کسی نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا۔بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نپٹنا چاہیے۔ یہ 12 کڑوڑ عوام کا صوبہ ہے مذاق نہیں
“Statistics on economy and politics reiterate the dismal performance of Imran Khan’s government. He has driven the country into deeper chaos.”
https://t.co/gZaUlBpkOB
AlhamdoLilah!
KSE-100 index made a historic single day gain in term of index points.
KSE-100 index rose 1,700 points in a day to close at 46,145 level which is a new record for Pakistan.
شہبازشریف وزیراعظم پاکستان منتخب ہوگئے۔الحمدللّٰہ
قوم کو دلی مبارکباد-
پاکستانی تاریخ کی بدترین فاششٹ حکومت نے ملکی معیشت کا دیوالیہ اور اخلاقیات و خارجہ تعلقات کو تباہ کیا
اللہ کریم پاکستان پر کرم فرما کر اسے ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پر دوبارہ گامزن کرے۔آمین
#وزیراعظم_شہبازشریف
اسپیکر نیشنل اسمبلی کی کرسی پر ایاز صادق صاحب کیا خوب سجتے ہیں ماشاءاللہ۔ گریسفُل۔ آتے ساتھ اسد قیصر صاحب کو استعفے کے فیصلے پر خراجِ تحسین پیش کر کے انہوں نے بتایا کہ ہماری سیاست تحریکِ انصاف کی نفرت سے بھرپور سیاست سے کتنی مختلف ہے۔ الحمدللہ🙌🏻
آئین کی پامالی بہادری نہیں،سیاسی خود کشی ہے
#عمران_نیازی نے تکبر،انا،غرور اور عدم تحفظ کی وجہ سے پاکستان کو ایک سنگین آئینی بحران سے دوچار کر دیا ہے جو شرمناک ہے۔لگتا ہے انہیں فوری دماغی طبعی معائنہ کی ضرورت ہے کیونکہ کوئی بھی ذی شعور شخص اسطرح ملک کا دنیا میں مذاق نہیں بنا سکتا!
#ImranNiazi has subverted constitution. Your arrogance & insecurity has put today Pakistan thrgh an unprecedented constitutional crisis. You should be ashamed of what you have done today. Appears that you need immediate mental check up as no sane person can do what you did today.
غداری کا مقدمہ تو اب ان سب پر بنے گا۔ عمران خان اور ان کی حکومت اس سے زیادہ احمقانہ حرکت کر ہی نہیں سکتی تھی۔ اپنی انا کی خاطر ملک کو پوری دنیا میں مسلسل تماشہ بنا کر رکھ دیا ہے۔ ان سب کو نشانِ عبرت بنانا ہو گا اور بنائیں گے انشاءاللہ
After destroying Pakistan’s Economy, and before leaving PM office in couple of days, #ImranNiazi did a drone attack on foreign policy of Pakistan in his last address to the Nation just for the sake of his petty political gain and to pose that he is a martyr.
#Shameless_action
عمران نیازی صاحب تم آج جو باتیں کر رہے ہو تم 4 سال کیوں چپ رہے؟
تم اپنی ناکامیوں کو سازش کے الزام کے پیچھے نہیں چھپا سکتے۔
تمام اپوزیشن کو غدار کہہ کر تم سیاسی شہید بننا چاہتے ہو؟
تم نے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے آج کا خطاب کیا تم وزیر اعظم رہنے کا حق کھو چکے ہو!
پاکستان کی تمام سیاسی قیادت متحد ہو چکی۔ آئینی طور پر وزیراعظم اپنی عددی اکثریت کھو چکے ہیں، عزت سے استعفا دے دیں۔ ساڑھے تین سال میں ملک کا جو حال کر دیا گیا تھا اسے ڈگر پر لانے کا وقت آ چکا ہے۔وزیراعظم سازشی نظریات ، عوام کو گمراہ کرنے اور خارجہ پالیسی سے کھلواڑ کرنا بند کریں۔