میں ایک دن جہانگیر ترین کے گھر تھا وہاں میٹنگ تھی،
عمران خان نماز پڑھ رہے تھے تو میں بھی نماز ادا کرنے لگ گیا،
عمران خان نے سنتیں ادا کر کے سلام پھیرا اور تیزی سے کہیں چلے گئے،
واپس آئے تو ان کے ہاتھ میں جائے نماز تھا، انہوں نے میرے سامنے بچھائی کیونکہ وہ خود جائے نماز پر نماز ادا کر رہے تھے میں کلین پر تھا، تو عمران خان کو اچھا نہیں لگا کہ وہ جائے نماز پر تھے اور میں کلین پر۔ مجھے یہ ادا ان کی بہت پسند آئی کہ وہ بہت کئیرنگ لیڈر ہیں، علی محمد خان
قاسم سوری نے کہا مالی مشکلات کی وجہ سے امریکا میں اوبر چلا رہا ہوں، پاکستان میں جس پوزیشن پر رہا وہاں چھوٹی سی نوکری پر بھی لوگ اسلام آباد میں گھر بنا لیتے ہیں،
قربان جاؤں سبحان اللہ، ایسے لوگوں کو عجائب گھر میں ہونا چاہیے، حسن نثار