A Lebanese should be "the second last joker" on planet earth to even try mock Islamic Republic of Pakistan, TBH this aircraft is much safer to fly than living anywhere in Lebanon.
India + JAAC + TTP + BLA + PTI vs Pakistan 🇵🇰
InshaAllah, Pakistan will win, as always. There is no power on earth that can undo Pakistan. Pakistan Hamesha Zindabad! 🤲🏻
جو لوگ فورسز کے لوگوں کو شہید کررہے ہیں ان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ میں ان لوگوں کو ہندوستان کی صف میں دیکھتا ہوں، یہ لوگ بھی پاکستان دشمن ہیں، خواجہ آصف
Indian RAW is getting desperate.
An agent approached a Pakistani journalist: “Write against China Pak ties, push Afghan refugee propaganda, and attack Field Marshal Asim Munir’s foreign trips.”
Offer: ₹70,000 per article via EasyPaisa.
So next time you hear “Pakistan is collapsing” or “Afghan Pak relations are finished,” remember who’s writing the cheques.
India’s dirty proxy game just got caught red handed.
آج ہر شہید کی ماں یہ تقاضا کررہی ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمن کو ان کے بیٹے اسعد محمود کے عوض ایک مناسب رقم دے گی جس کے بدلے مولانا کا بیٹا اپنی جان اسی طرح قربان کرے گا جیسے ان کے بیٹے نے کی ہے
مولانا صاحب یہ بیان آپکی سیاست کو لے ڈوبے گا
لکھ کر رکھ لیں
کرپشن کی ہوس، دہشتگردی کی پشت پناہی، انڈیا سے یارانہ اور شہیدوں کا مذاق!
👈جب دین فروشی کا سارا ایجنڈا خاک میں مل جائے، تو چہرے کی یہ بدحواسی خود چیخ کر اپنا اعتراف کرتی ہے:
"ہاں، میں فضلو ہوں #مولانا_لعنت_ڈیزل
یہ تصویریں دُنیا کی ساتویں سب سے بڑی اور طاقتور آرمی کے پرائم منسٹر کی ہیں۔لیکن چہرے پہ پریشانی نمایاں ہے۔وجہ یہ نہیں کہ ان کااپنا مُلک کسی قسم کےخطرے یا پریشانی میں ہے بلکہ یہ اپنے مسلمان بھائی ملک کے لیے پریشان ہیں۔جب ایرانی وفد ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کی وجہ سے مذاکرات چھوڑ کر چلا گیا تو پرائم منسٹر شہباز شریف نے پوری کوشش کی کہ انہیں کسی طرح سے روک لیں لیکن عباس عراقچی کے آخری الفاظ تھے ہم کسی کی دھمکی کے دباؤ میں آ کر مذاکرات نہیں کریں گے۔جب وہ لوگ نکلے تو شہباز شریف کے چہرے پہ بے پناہ پریشانی آگئی۔اتنی کہ ان کی دماغ کی رگیں/شریانیں ٹینشن میں بالکل نمایاں نظر آ رہی ہیں۔کوئی کسی دوسرے کے لیے اتنا پریشان کیوں ہو سکتا ہے؟ وجہ صرف یہی ہے کہ یہ سچے دل سے چاہ رہے ہیں کہ اب ان کا معاہدہ ہو جائے۔اور مزید نقصان نہ ہو۔
وضعه طبيعيّ، وهو وضع كلّ عاقلٍ رزين، أخلص وأجهد نفسه وأرهقها في التعامل مع معتوهَيْن طائشين (الحرس الثوريّ وترامب)، هذه الملامح ملامح مقهور متألّم متحسّر، وعادة أصحاب هذا الشعور نبلاء…
الله يعينه، فالصبر على التعامل مع مثل هذه الفئات يغتال الإنسان.
BREAKING 🚨🇺🇸🇮🇷🇵🇰
Donald Trump: I want to thank the country of Pakistan and its great Prime minister and its great, great field marshal. He’s a great field marshal, two fantastic people for helping. They really are terrific people.
ہم تو مذاق سمجھتے تھے مگر گوروں نے تو سچ میں میری جند میری جان جنرل عاصم منیر کہنا شروع کر دیا ہے ٹرمپ اسے غیر معمولی صلاحیتوں والا فیلڈ مارشل کہتا ہے تعصب سائیڈ پر رکھ کر اس گورے سے سنیں دنیا عاصم منیر کو کیا سمجھ رہی
باقی ہر یوتھیے کی وال تک لازمی پہنچنی چاہیے
Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump