جسطرح ڈاکٹر اسرار جرنیلوں کی کرہشن کو بے نقاب کیا تھا اسکے بعد آج تک کوئی عالم دین نہیں کر سکا ۔ اسی لیے انھیں ٹی وی پر بین کر دیا گیا تھا مگر آج انکے بیانات بالکل درست ثابت ہوئے ۔
اب نہ کسی کا بینک اکاؤنٹ محفوظ ہے, نہ موبائل اور نہ ڈیٹا-
آپ کوئی غلطی نہ بھی کریں, کسی سے اپنی معلومات شیئر نہ بھی کریں, کسی مشکوک لنک پر کلک نہ بھی کریں, پھر بھی آپکی سم بند ہو سکتی ہے اور بینک اکاؤنٹ خالی ہو سکتا ہے-
شاہزیب خانزادہ کی زبانی یہ سب سن کر دھچکا لگا اور شدید حیرت ہوئی-
پختونخواہ والو اس ویڈیو کو سنبھال کے رکھو اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے 🚨🚨
یہ law firm فری میں کام کرتی ہے اور کوئی فیس نہیں دینی پڑتی, اس کو بس 25 , 30 رپورٹس جانے کی دیر ہے یہ انویسٹیگیشن کے بعد اپنا کام شروع کر دیں گے!! رپورٹ کرنے والے کو گمنام رکھا جاتا ہے!
سابقہ وزیر معدنیات خیبرپختونخوا @IArifAhmadzai کا خواجہ آصف کو تفصیلی جواب!!
2017 تک تقریباً 1200 کی تعداد میں لوگوں کو لائسنز جاری ہوئی تھے، جسمیں ایک ٹھیکدار/کمپنی تقریباً 80 لیزیز دیے جا سکتے تھے لیکن ہم نے وہ 80 سے کم کرکے ایک ٹھیکدار/کمپنی کو 5 لیزیز کی حد مقرر کردی تاکہ زیادہ لوگ مستفید ہو اور زیادہ لوگوں کو روزگار مل سکے۔ اسی وجہ سے لائسنز کی تعداد 6، 7 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت نے 4 بڑے لائسنز رکھے جسمیں ایک FWO کو ملی ہے باقی 3 حالی ہیں۔
پہلے معدنیات سے صوبے کو 70 کروڑ روپے کی آمدنی پیدا ہوتی تھی اب وہ 14 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔
FW0 جس کے پاس تقریباً 40 تک کی لیزیز ہیں 10% رائلٹی خیبرپختونخوا کو نہیں دے رہی، جو کہ تقریباً 35 سے 40 ارب روپے کی بنتی ہے لیکن یہ صرف 14 کروڑ روپے ادا کر رہے ہیں۔
خیبرپختونخواہ میں تین سال گورنر راج تو ہمارا صوبہ بھی پنجاب کے برابر آ جائے گا گورنر راج لگنے کے بعد یوکرین کی گلی سڑی گندم سے ہماری جان چھوٹ گئی اس گندم سے گردے میں پتھری اور ہیپاٹائٹس جیسی بیماریاں پھیل رہی تھیں ! صفدر ۔
یعنی وفاق خیبرپختونخواہ والوں کے ساتھ اس حد تک دشمنی کر رہا تھا ۔۔
یہ آرٹی فیشل انٹیلی جینس کے ذریعہ بنی جعلی ویڈیوز کا دور ہے لیکن نواز شریف کی طرف سے شفیع نقی جامی صاحب کو BBC کے لئے دئیے گئے انٹرویو کی یہ ویڈیو اصلی ہے جس میں نوازشریف صاحب سے پوچھا جا رہا ہے کہ ANP اور PPP پر حملے ہوتے ہیں PML-N اور PTI پر حملے کیوں نہیں ہوتے جواب میں نواز شریف صاحب کہتے ہیں زرداری حکومت نے طالبان سے مذاکرات کیوں نہیں کئے؟
اگر آپ اپنے آن لائن اکاؤنٹ یا ای میل کو ایس ایم ایس کے ذریعے بھیجے جانے والے تصدیقی کوڈ سے محفوظ رکھتے ہیں تو آپ ہیکرز کے لیے آسان ہدف ہیں۔
آن لائن اکاؤنٹس کو ہیکرز سے کیسے محفوظ رکھیں؟
#hackers#cybersecurity#hacking#digitalsecurity#IndependentUrdu