@siasatpk@OmarAyubKhan ظلم اور بربریت کا ننگا ناچ کھلے عام سڑکوں پہ چل رہا تھا رینجرز کراچی میں موجود تھی لیکن شرپسندوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی تھی انڈسٹریل ایریا میں کنٹینر کے کنٹینرز بلکہ فیکٹریاں تک جلادی گئی لڑکیوں تک کو اغوا کیا گیا اور بے نظیر پنڈی میں ماری گئی تھی ظلم کراچی نے برادشت کیا
آنکھوں میں آنسو سجائے ہوئے بیٹی کو "وزیراعلیٰ" کی مبارکباد دیتے اور ماتھا چومتے ہوئے "میاں صاحِب" نے پوچھا "مریم پُتر اے دس کہ صرف تہاڈی گَل ہوئی سی یا میرا وی کوئی ذکر ہویا سی؟؟؟؟؟؟ 😂😂😂
@siasatpk@Kamran_Yousaf ترین صاحب دل بڑا کریں قبر اور آخرت میں حساب سے بچنے کے لئے قوم کے ساتھ کی گئی زیادتیوں کی معافی اپنی زندگی میں ہی مانگ لیں امید ہے قوم معاف کردے گی🙏🙏
خانہ کعبہ میں ایک شخص دعا مانگ رہا تھا
یا اللہ جنہوں نے پاکستان کولُوٹ اور تباہ کیا
انکو تباہ کر دے
پاس کھڑے حنیف عباسی دعا مانگنے والے شخص پر حملہ آور ہو گئے موبائل چھین لیا۔