🚨🚨نا دوائی نا رسائی صرف اور صرف مرشد عمران خان کی با عزت رہائی یہی مطالبہ ہے پوری قوم اور پوری دنیا کا
بہت عزت و احترام سے ہے آپکو مطلع کیا جاتا ہے اگر آپکو عزت راس آتی ہیں تو ٹھیک ہیں ورنہ اپکی مرضی ہے ہم کیا کر سکتے ہیں رہائی صرف رہائی 💯👍✌️
آغا شیخ سرور کی ریپورٹنگ کی کمی پوری پی ٹی آئی محسوس کر رہی ہے۔ حکومت اسکی بیباک ریپورٹنگ سے شدید خوفزدہ رہتی۔ آج حکومتی خوف نے آغا کو جیل میں رکھا ہوا ہے
#ReleaseAghaSheikhSarwar
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اپنی صبح کا آغاز تلاوت کلام مجید سے کریں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مرشد عمران احمد خان نیازی کی حفاظت فرمائے آمین یارب العلمین
جو حکومت مذاکرات کے پہلے دور میں عمران خان سے ملاقات کروانے کو تیار نہیں ہوئی، وہ مذاکرات صرف الجھانے کے لیے کر رہی ہے۔ لانگ مارچ ہوگا اور پورے زور سے ہوگا۔ زبیر خان نیازی
#pakistan@zubairniazi
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
The message is clear: jail the family. Imran and sisters held. Long march to 4 October, tactical. Prosecution of workers continues. Families hit. Human rights violated. Lawmakers targeted. This is not democracy. FREE IMRAN KHAN AND HIS FAMILY
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
#Justice_Will_Prevail_for_Khan
"دنیا کہہ رہی ہے کہ آپ ایک قیدی سے ڈر گئے ہیں، انکو تین سال میں سمجھ نہیں آئی کہ وہ ایسا قیدی ہے جو اپنے لئے ریلیف مانگنا توہین سمجھتا ہے، عمران خان اور انکی حکومت کے خلاف کرپشن کا بیانیہ بنایا گیا، اگر الزامات سچے تھے تو کیسز کیوں نہیں بنائے؟ اب تو سارے ادارے آپکے ماتحت ہیں، اس کا مطلب ہے کہ آپکے پاس کرپشن کا کوئی مقدمہ تھا ہی نہیں بلکہ آپ نے سہارا ایسے مقدمات کا لیا کہ یاسمین راشد دہشتگرد ہیں، @fawadchaudhry نے کھاد اور صوفے چوری کئے، اور 70 سالہ اعجاز چودھری نے پولیس وردی کے بٹن توڑے، بشری بی بی کی فائلیں اور بزدار کے سکینڈل کدھر ہیں؟"
صحافی @pasha_samina کے اہم سوالات
@DRTPakistan
https://t.co/GmVjl6MxBD
کچھ لوگ شفا کی طرح ہوتے ہیں ان سے بات کرکے دل ہلکا ہوجاتاہے ان کے الفاظ کسی تھراپی کی طرح لگتے ہیں
کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ علاج ہوتے ہیں ہمارا ۔۔
کچھ لوگوں کی موجودگی زخم پر مرہم کی طرح ہوتی ہے ان کی چھوٹی سی بات بھی بھاری دل کو ہلکا کردیتی ہے ۔۔۔
خاموش رہنا ہے یا آواز اٹھانی ہے؟
خوف میں جینا ہے یا حق لیے کھڑا ہونا ہے؟
تماشائی بننا ہے یا تاریخ رقم کرنی ہے؟
اپنا حق گنوانا ہے یا حق کے لیے نکلنا ہے؟
نا انصافی کو قبول کرنا ہے یا اسے چیلنج کرنا ہے؟
اب فیصلہ کرنا ہو گا۔۔۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
چیئرمین عمران خان کی تینوں بہنیں اس جرم کی سزا کاٹ رہی ہیں کہ انہوں نے عمران خان کے حقوق کی معطلی اور ان کے خلاف جاری لاقانونیت و فسطائیت کے خلاف آواز اٹھائی۔ پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دور چل رہا ہے جس میں نہ بہن بیٹی محفوظ ہے، نہ بچے، نہ بزرگ۔ بدترین سیاسی انتقام کی چکی میں تحریک انصاف والوں کا ہر رشتہ بلا امتیاز پیسا جا رہا ہے۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت