کل رات ملک معویز حان کے گھر پر حملہ ہوا شکر ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے لیکن ڈالری جنگ کو تسلسل دینے کے لئے اپنے علاقے کی رہنمائی کرنے والے لوگوں کو محتلف طریقوں سے ازیتیں دیتے رہینگے ۔
اس طرح کے واقعات یقینً تشویشناک ہیں اس جنگ کو روکنے کے لئے ہم سب نے قربانی دینی ہوگی
گذشتہ دو،تین مہینوں سے #KP کے جنوبی اضلاع #DIK اور #Tank میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔آئے روز شہریوں سے موبائل اور موٹر سائیکل چھین کر ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوجائے ہے۔@KP_Police1 امن کیلئے اٹھنے والے آوازوں پر #FIR کاٹ سکتی ہے لیکن شہریوں کو ڈاکوں سے تحفظ دینے میں ناکام ہے ۔
کل رات جانی خیل قوم کا سرکردہ رہنما ملک معویز کے گھر پر مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔اللہ کا فضل ہے کہ اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔علاقے میں موجود سیکورٹی فورسز جان بوجھ کر مسلح افراد کی بلواسطہ یا بلا واسطہ مدد کررہی ہے۔
#StopStateTerrorism
عظیم دوست بلوچ 2015 سے جبری لاپتہ ہیں، ان کے خاندان کو انصاف دلانے اور عظیم دوست کی بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں تاکہ ان کے خاندان کو اس درد و کرب اور طویل انتظار سے چھٹکارا حاصل ہو۔
#ReleaseAzeemDost
ده هيواد پرمخ وړل غواړي نو تعليم عام کړي او ويسا صیب تعليم لپاره لوي کار پېل کړي
موږ ده افغان ملت پرمختګ لپاره ده ويسا صیب خلاسون غواړو
#ReleaseMatiullahWesa
خان زمین جو پیشے سے سبزی فروش تھا اور تعلق ضلع خیبر سے ہے، کو 14 جولائی 2016 کو کسی انٹیلی جنس ادارے نے پشاور پھندو سبزی منڈی سے اٹھایا ہے اور تب سے لاپتہ ہے۔ اسکے ایک بتیجے کو بھی چند روز بعد اٹھایا گیا ہے
NIC#
21201-0155585-7
https://t.co/VjIk5wzdB2
#EndEnforcedDisappearances
نجانے کتنی ہی لاپتہ افراد کے والدین اپنے پیاروں کی آخری دیدار کا ارمان لئے اس دنیا سے چلے گئے کیونکے ملک کو عوام کے تحفظ کی جگہ ظلم کی بھٹی بنا دیا گیا ہے۔ 7سالوں سے جبری لاپتہ خان زمین ولد شیخ میر کی والدہ اپنے بیٹے کی راہ تکتے تکتے انتقال کرگئی۔منتظر آنکھیں ہمیشہ کیلئےبندہوگئیں