NOVA LRT PAYOLA IS RECRUITING ACTIVE MEMBERS✨
- 3 plugs |
- Retweet and Drop @ to join the chat
- Must be following @Nova1lrt so we can add you
- All fandoms are welcome!
Join here https://t.co/9GjZ36U2Kp
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب العالمین! ہمیں ان لوگوں میں شامل فرمادیں جو جب نیکی کرتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں،
اور جب گناہ کرتے ہیں تو استغفار کرتے ہیں، الحمدللہ ہر حال میں۔ وہ المحصی ہے، کچھ بھی اس سے پوشیدہ نہیں 🤲
سیّدنا ابوبکر صدیق رضی الله تعالٰی عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم (کی خوشنودی) کو آپ(ﷺ) کے اہل بیت کے ساتھ (محبت و خدمت کے ذریعہ) تلاش کرو۔🥀
📕 (صحیح بخاری شریف 3751)📕
آیا نہ ہوگااس طرح حسن و شباب ریت پر🌷
گلشنِ فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر🌷
جانِ بطول کے سوا کوئی نہیں کھلا سکا🌷
قطرۂ آب کے بغیر اتنے گلاب ریت پر🌷
جتنے سوال عشق نے آل رسولﷺ سے کیے🌷
ایک کے بعد اِک دیے سارے جواب ریت پر🌷
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
بےشک! وہی رب ہے یہ زندگی بھی اسی کے ہاتھ میں ہے اور موت بھی۔ وہ جب چاہے دل زندہ کر دے، اور جب چاہے روح قبض کر لے۔
ہم سب اسی کے محتاج ہیں
"اور الله سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
بےشک! وہی رب ہے یہ زندگی بھی اسی کے ہاتھ میں ہے اور موت بھی۔ وہ جب چاہے دل زندہ کر دے، اور جب چاہے روح قبض کر لے۔
ہم سب اسی کے محتاج ہیں
"اور الله سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
💛
بےشک! وہی رب ہے یہ زندگی بھی اسی کے ہاتھ میں ہے اور موت بھی۔ وہ جب چاہے دل زندہ کر دے، اور جب چاہے روح قبض کر لے۔ ہم سب اسی کے محتاج ہیں
"اور اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے
سحر مو پخیر🌻
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
بےشک! وہی رب ہے یہ زندگی بھی اسی کے ہاتھ میں ہے اور موت بھی۔ وہ جب چاہے دل زندہ کر دے، اور جب چاہے روح قبض کر لے۔ ہم سب اسی کے محتاج ہیں
"اور اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے
صباح الخیر 💙