Prompt for Cartoon Video
Title: Head in the Clouds – Finn’s Cloudy Adventure
Target Audience: Kids aged 4–7
Duration: 2–3 minutes
Visual Style: Bright, 2D colorful animation, soft cloud-like shapes, cheerful nature backgrounds
Characters:
· Finn the Fox: Orange fur, big curious eyes, often looking upward, wears a small blue scarf
· Sasha the Squirrel: Brown, energetic, practical, carries a tiny red backpack for acorns
Scene-by-scene prompt:
1. Opening: Finn lies in a grassy field, pointing at clouds that morph into dragons and ships (animated morphing). Sasha runs by carrying acorns, shaking her head fondly.
2. Problem: Cut to a rickety wooden bridge over a stream. One plank is missing. Sasha looks worried, tries to jump – too far.
3. Finn’s Daydream: Finn stares at a cloud shaped like a long vine/rope, totally zoned out. Sasha calls his name three times, finally pokes him.
4. Idea spark: Finn blinks, then his eyes light up. He points to real vines hanging from a tree. “We can swing like cloud-monkeys!”
5. Action sequence: Together, they pull vines, tie a knot, and Finn swings across holding Sasha on his back. Cheerful music swells.
6. Success: They reach the giant Nut Tree. Sasha shares acorn cookies. Finn looks up – the cloud now looks like a smiling fox and squirrel hugging.
7. Ending moral: On-screen text: “Keep your head in the clouds… but your paws on the ground!” Finn winks at the viewer.
Audio notes: Soft whimsical music during daydreams, upbeat plucky strings during action, warm narrator voice (optional dialogue with simple voice acting).
سنو روح من...!!
میرے پاس لفظوں کاہنر ہے
میں جب چاہوں ہمدردیاں سمیٹ
سکتی ہوں کسی کو ہنسا سکتی
ہوں ہماری محبت کو داستان ثابت
کرسکتی ہوں تمہیں بے رحم ثابت
کرسکتی ہوں پڑھنے والوں کو
تصوراتی دنیا میں لے جاسکتی ہوں
خوابوں کوحقیقت میں لا سکتی ہوں
پر تم میرےلیےکیا ہو...
بس اک یہی تمہیں سمجھا نہی
سکتی...!!
❤️#صدف
السلام علیکم!!!!
" کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ ؛ " رَبِّ الْعَالَمِينَ" تک پہنچنے کے لیے " رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ " کی پیروی کرنا ضروری ہے! ۔ " ❤
" صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ۔ "
#صباح_الخير_والسعادة
پتہ ہے زندگی کی خوبصورتیوں میں سے ایک یہ ہے کہ
تمہارے پاس کوئی ایسا ہو جو تمہیں لفظوں کے بغیر پڑھ لے،
خاموشی میں تمہیں سمجھ لے،
اور بغیر کسی صلے کے تمہارا خیال رکھے۔
اور شاید بہت کم لوگ ہوتے ہیں ایسے ۔۔۔
#MisS__ShèIkh
السلام علیکم
اے میرے پروردگار
مجھ پر رحم فرما میرے دل کو سکون دے
جو میرے حق میں نہیں میرے
نصیب میں نہیں اس سے میرا دل بدل دے
میری تمام پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے
مجھے بخش دے میرے حال پر رحم فرما۔۔
آمین یا رب العالمــــــین
#صباح_الخير_والسعادة
کشمیر کے حالیہ معاملات سے پاک فوج کا قطعی کوئی تعلق نہ تھا، یہ خالصتاً سویلین انتظامیہ کا ایک داخلی معاملہ تھا۔
انتخابی نشستوں کی بساط سے لے کر سستے آٹے اور سستی بجلی کی فراہمی جیسے تمام امور کلی طور پر سویلین حکومت کے دائرہ اختیار میں ہیں۔
لیکن اس کے باوجود، ایک باقاعدہ اور منظم منصوبے کے تحت اس پاک فوج کو دشنام طرازی کا نشانہ بنایا گیا، جس کے سرفروش جوانوں کے لہو کا ایک ایک قطرہ اس وادی کی مٹی نے اپنے دامن میں سمیٹا ہے۔
یہ وہی پاک فوج ہے جو سات لاکھ غاصب بھارتی فوج کے سامنے لوہے کی دیوار بن کر کشمیر کے برفانی پہاڑوں اور وادیوں پر شب و روز پہرہ دے رہی ہے۔
یہ وہ پاسبانِ وطن ہیں جن کی ہیبت اور جراتِ رندانہ کے خوف سے مکار دشمن ایک انچ بھی آگے بڑھنے کا حوصلہ نہیں پاتا۔
ایکشن کمیٹی کا خام خیال تھا کہ اگر وہ تحریکِ انصاف کی روش پر چلتے ہوئے فوج پر تبرّا کریں گے، تو انہیں سوشل میڈیا پر بھارت، افغانستان اور پی ٹی آئی کے مخصوص حلقوں کی بھرپور پشت پناہی حاصل ہو جائے گی۔ مکار دشمنوں اور شر پسندوں نے اس بہتی گنگا میں ہاتھ بھی دھوئے،
لیکن یہاں ان سے ایک سنگین 'مس کلکولیشن' ہو گئی۔ وہ کشمیری عوام کے جذبات کا درست اندازہ نہ لگا سکے
کشمیریوں نے اس گھناؤنی سازش پر جس شدید ردعمل کا اظہار کیا، اس نے فتنہ پروروں کے ہوش اڑا دیے۔
کشمیری عوام احسان فراموش نہیں ہیں۔
وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ پاکستان کا پہلا نشانِ حیدر پانے والے کپتان راجہ محمد سرور بھٹی نے 27 جولائی 1948 کو اسی پونچھ سیکٹر کے اوڑی محاذ پر اپنے خون کا آخری قطرہ نچھاور کیا تھا۔
پاک فوج کے سرفروشوں نے اپنے مقدس لہو سے اس وادیِ گلپوش کی آبیاری کی ہے۔
وادی کا ذرہ ذرہ ان کی قربانیوں کا گواہ ہے، اور غیور کشمیری بخوبی جانتے ہیں کہ ان کا حقیقی پاسبان کون ہے اور کون اپنی گرتی ہوئی سیاست چمکانے کے لیے انہیں ایندھن کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے۔
کمان سے نکلا ہوا تیر اور زبان سے نکلے ہوئے الفاظ کبھی لوٹ کر واپس نہیں آتے۔ اب ایکشن کمیٹی لاکھ تاویلیں پیش کرے، ہزار صفائیاں دے اور خود کو پاک فوج یا پاکستان کا وفادار ثابت کرنے کی کوشش کرے، لیکن تاریخ کے صفحات پر ثبت ہو جانے والے حقائق اب بدلے نہیں جا سکتے۔
سیاست اور نفرت کی عینک پہن کر اس دھرتی پر جو نعرے اچھالے گئے، اور ان کے اسٹیج سے ریاست کے خلاف جو زہر اگلا گیا، وہ کشمیریوں کے حافظے میں ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو چکا ہے۔
یہ داغ اب دھلنے والا نہیں، کیونکہ غیور کشمیریوں نے دیکھ لیا ہے کہ بحران کے پردے میں چھپا اصل چہرہ کس کا تھا، اور کون واقعی ان کے حقوق کی جنگ لڑ رہا تھا
مارخور کی سنئے کہ بریگیڈیئر فائق کس طرح شوکت نواز اور اس کے انتشاری ساتھیوں کی نفسیات پر اثر انداز ہو رہے ہیں
اپنی زہریلی بیان بازی اور تشدد کے بعد بند گلی میں پھنس جانے والی کالعدم ایکشن کی قیادت اب سمجھ نہیں پا رہی کہ آگے کیا کیا جائے۔
چنانچہ حسبِ معمول وہ اپنے برطانیہ میں موجود سرپرستوں کے پاس جا پہنچے ہیں تاکہ ان کے ایجنٹس کو پاک فوج، خصوصاً بریگیڈیئر فائق، کے خلاف متحرک کیا جا سکے۔
لیکن مارخور کی یہ بات یاد رکھیں، ہم ایک قوم کی حیثیت سے اپنی فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ آپ نہ فوج اور کشمیری عوام کے درمیان خلیج پیدا کر سکتے ہیں اور نہ ہی کشمیریوں کو اپنی فوج سے دور یا بدظن کر سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ پاکستان آرمی اور تمام کشمیریوں کی حفاظت فرمائے۔