@KhalidHusainTaj یہ حکومتی اتحاد نااہلوں اور جاہلوں کا ایک ٹولہ ہے ایک عمران خان کو گرفتار نہیں کر سکے، ان سب کو سیاست سے تائب ہو جانا چاہیے سیاست ان کے بس کا روگ نہیں ہے... ان سب پر عمران خان کو مسلط کیا جائے تاکہ وہ انکو جیلوں میں گھسیٹ گھسیٹ کر مارے.
@wajahatmasood ویسے یہاں اللہ کی مرضی کا مطلب کیا ہو سکتا سوائے اس کہ جماعت اسلامی کی مرضی کیونکہ مذہبی طبقات کا بزعم خویش دعویٰ ہے کہ وہی اللہ کی مرضی جانتے اور سمجھتے ہیں
@MudassarAminPAK@HamidMirPAK کشمیر بنے گا خود مختار کے نعرے، حامد میر اور وسعت اللہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا سٹیج چھوڑ کر چلے گئے۔ نعرے بازی کرنے والے نوجوانوں کا موقف ہے کہ بار بار کہنے کے باوجود انہیں سوال کرنے کا موقع فراہم نہیں جارہا تھا جسکے بعد نعرے بازی شروع کی گئی۔