امریکی حمایت یافتہ چاہیے آزبائجان کا شیعہ صدر ہو یا کوئی سنی ہوں قابلِ نفرت ہیں.
اور امریکہ مخالف چاہے فلسطین اور غزہ کے سلفی وہابی ہوں، یمن کے حوثی سنی ہوں یا ایران اور لبنان کے شیعہ ہوں
معزز اور غیرت مند ہیں.👍❤️
🚨امریکن سینیٹر نے سینیٹ میں سب کو دھو کر رکھ دیا ہے کیوں پنگا لیا عمران خان سے جب اسکے قد کی برابری نہیں کر سکتے وہ آج بھی کروڑوں عوام کا لیڈر ہے
امریکہ اسرائیل نے عمران خان سے شکست تسلیم کر دی ہے یہ واضح ثبوت ہے💯🔥👍