آ�� ٹویٹر X استعمال کرتے ہیں اور آپ نے 2FA آن نہیں کیا ہوا تو آپ کے اکاؤنٹ کی سیکیورٹی خطرے میں ہے ۔
اگر 2FA آن ہو تو آپ بغیر پاسورڈ کے بھی اپنا اکاؤنٹ ایکسس کرسکیں گے
میں آپ کو ٹویٹر x پر 2FA آن کرنے کا مکمل طریقہ بتارہا ہوں :👇
✅ Sim Change SMS
اس سے پہلے جو دو طریقہ کار کا اوپر زکر کیا ان دونوں کے لیے Mobile میں Internetہونا ضروری ہے لیکن اب جو طریقہ بتانے لگا ہوں اس میں Internet کی ضرورت نہیں ہے اس طریقہ کار میں آپ نے Mobile میں ایک App انسٹال کرنی ہے جس میں آپ نے کوئی Backup Number یا گھر کا نمبر دے دینا ��ے۔ آپ کے چوری شدہ Mobile میں جب کوئی Sim ڈالی جائے گی تو اس سم سے آپ کے اس Number پر ایک SMS آجائے گا جس سے آپکو Mobile میں چلنے والے Number کا معلوم ہو جائے گا۔ لیکن اس کے شرط یہ ہے کہ سم میں ایک SMS کا بیلنس ہو اور موبائل کو Reset نہ کیا گیا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے LEO Security نامی ایپ پلے سٹور پر موجود تھی جس میں یہ Function موجود تھا لیکن اب پلے سٹور پر موجود نہیں ہے۔ تاہم اس کی website سے آپ اس کو انسٹال کرسکتے ہیں
ٹویٹر X ریچ کا خفیہ سیکرٹ بتارہا ہوں
فالورز 500 بھی ہوں تو ریچ گارنٹی کیساتھ 50 لاکھ ہوگی
اسٹیپ نمبر 1
سب سے پہلے ایسے اکاؤنٹس کو فالو کریں جن کے فالورز ملینز میں ہوں یا پھر وہ اکاؤنٹس بہت زیادہ ایکٹو ہوں
اسٹیپ نمبر 2
حالات حاضرہ یا کسی بھی ٹاپک سے متعلق ٹویٹس کریں پھر اس کا لنک کاپی کرلیں
اسٹیپ نمبر 3
بڑے اکاؤنٹس کی ٹیوٹس پر جائیں وہاں کمنٹ میں اپنی ٹویٹ کا لنک پیسٹ کریں جو آپ نے اسٹیپ نمبر دو میں کاپی کیا تھا
اسٹیپ نمبر 4
اب جو لنک آپ نے پیسٹ کیا ہے اس کے اوپر کوئی ایک آدھ لائن بھی لکھ لیں جو اس ٹویٹ کے ٹاپک سے متعلق ہو
اسٹیپ نمبر 5
اب آپ نے اس کو وہیں پوسٹ کردینا ہے اس طرح آپ کی ٹویٹ اس بڑے اکاونٹ کی ٹویٹ کے نیچے کمنٹس میں الگ سے پوسٹ ہوجائے گی جیسا کہ کوٹ ٹویٹ نظر آتی ہ��
اس ٹویٹ پر جتنے بھی ویوز ہوں گے وہ آپ کے اکاونٹ والی ٹویٹ پر ہی کاؤنٹس ہوں گے یعنی اگر دس ہزار ویوز آتے ہیں تو وہ آپ کے پروفائیل پر موجود ٹویٹ پر بھی نظر آئیں گے
اس سے آپ چند دنوں میں لاکھوں کی ریچ لے سکتے ہیں
کوئی سوال ہو تو کمنٹ میں پوچھیں
کوئی فری کورس چاہیے تو کورس کا نام بتائیں آپ کو کورس دے دوں گا
ریچ کم ہے تو کمنٹ میں X لکھیں 1 سے 10 ہزار تک ریچ ملے گی
ریٹویٹ کرنے سے بھی آپ کو ریچ مل سکتی ہے
ٹویٹر ارننگ آن لائن ارننگ فری کورسز کیلئے مجھے فالو کریں
نوٹیفکیشن آن کرلیں تاکہ آپ کو ہر فری کورس مل سکے
میرے پروفائیل ٹاپ پر 13 ہزار ممبرز کی کمیونٹی موجود ہے اس کو جوائن کریں آپ کو ہزاروں فالورز مل جائیں گے
میرے پروفائیل پر پن پوسٹ میں درجنوں فری کورسز موجود ہیں جن سے آپ لاکھوں کماسکتے ہیں
ٹویٹ X پر وقت برباد نہ کریں محنت کریں اور پیسے کمائیں
پاکستانیوں اس پوسٹ کو پڑھو ۔ سمجھو۔ اور ری ٹویٹ کرو🚨
سرخ دائرے میں شخص کا نام ہے امراءاللہ صالح ۔ یہ ایک فارن ایجنٹ تھا جس نے افغانستان میں لاکھوں بے گناہوں کا خون بہایا۔ یہ افغان حکومت میں کئی اہم عہدوں پر براجمان رہا ۔ نایب صدر سے ایکٹنگ صدر مملکت تک
آج کل یہ شخص پاکستان۔ پاک فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف ��وسٹس کرتا ہے اور غلیظ زبان استعمال کرتا ہے۔
اسکی تکلیف یہ کہ یہ شخص پاکستان میں فسادی تنظیم فساد تحفظ مومنٹ کا ڈونر ہے۔ اشرف غنی اور امراءاللہ صالح نے پی ٹی ایم بنایا اور اسکے لئے ڈنگروں کے ڈپلومہ ہولڈر میل نرس منظور پشتین کا چھناو کیا۔ منظور پشتین نے اپنی تمام تر کوششیں کر دی کہ پختون قوم کو دھوکہ دے سکے مگر پختون قوم اس کے چال میں نہیں آئی اور یوں ان تینوں کو شکست کا سامنا ہوا۔۔
منظور پشتین کے ساتھ جو ٹولہ نظر آتا ہے وہ افغان مہاجرین ہیں جو پاکستان کیمپوں میں مقیم ہیں یا چند بے روزگار اور تاریک انصاف کے کارکن جو ان کے حلقوں سے ہے۔۔
امراءاللہ صالح کو اصل دکھ اور تکلیف کس بات کی ہے ؟ 🚨
جب امریکن فورسز افغانستان سے نکل گئی اور آخری رات طالبان افغانستان کے دارالخلافہ کابل میں داخل ہوگئے تو نام نہاد پشتون اشرف غنی اور امراءاللہ صالح نے ہتھیار ڈال دیے اور فرار ہونے لگے۔ ٹرمپ انتظامیہ سے فون پر بات ہوئی تو وہاں سے جواب ملا کہ آپکا ملک ہے آپ جانیں اور آپکا کام ۔ یوں یہ لوگ بے آسرا رہ گئے اور لڑنے کی بجائے فرار ہونے کو ترجیح دی۔ اشرف غنی اور امراءاللہ صالح نے افغانستان سے بہت بڑی دولت ڈالرز میں سمیٹ لی۔۔
اشرف غنی تو دبئی فرار ہوگئے مگر امراءاللہ صالح افغانستان میں ہی صوبہ پنجشیر بھاگ گئے۔ پنجشیر جو امراءاللہ صالح کے سپورٹرز کا گھڑ سمجھا جاتا تھا اس نے وہاں احمد شاہ کے بیٹے کے ساتھ پناہ لی اور وہاں سے ٹرمپ انتظامیہ اور دیگر نیٹو ممالک سے رابطہ کرنے لگا کہ میں لڑنا چاہتا ہوں لیکن آپ رقم کا بندوبست کروائیں۔ تمام ممالک نے اسکو چلتا کردیا کہ اپنے لیے اور اپنے ملک کے لئے لڑو ۔۔ ہم اب نکل گئے ہیں ۔۔
پنجشیر میں دو دن احمد شاہ کے فورسز اور طالبان میں لڑائی ہوئی مگر ایک رات جب صبح ہوئی تو طالبان نے پنجشیر فتح کیا تھا اور کامیابی کے اعلانات ہوگئے۔۔
لیکن امراء��للہ صالح پنجشیر سے بھی بھاگ گیا اور کچھ دنوں بعد یورپ سے برآمد ہوا ۔۔
امراءاللہ صالح نے الزام لگایا کہ پنجشیر فتح کرنا طالبان کا کام نہیں تھا ۔ پنجشیر کو پاکستان کے لڑاکا تیاروں اور آئی ایس آئی نے ایک رات میں فتح کرکے طالبان کے حوالہ کردیا ہے۔
امراءاللہ صالح یہ بھی الزام لگاتا رہا کہ ہماری حکومت کو ختم کرنے میں اصل ہاتھ آئی ایس آئی کا ہے
امراءاللہ صالح کے اس بیانئے میں انڈین میڈیا اور مودی حکومت نے بھی ہاں میں ہاں ملا دی جبکہ ایرانی میڈیا اور حکومت نے بھی اسکو درست تسلیم کرلیا۔۔
امراءاللہ صالح نے پاکستان پر الزام تو لگا دیا مگر آج تک ثبوت نہ دے سکا کہ پاک آئی ایس آئی یا لڑاکا طیارے وہاں داخل ہوئے تھے
یوں امراءاللہ صالح اپنا گھر بھی ہار گیا۔ جنگ بھی ہار گیا میدان بھی ہار گیا اور بھگوڑا بھاگ بھی گیا
موصوف اسی دن سے پاک فوج۔ پاکستان ۔ اور آئی ایس آئی کا جانی دشمن بنا ہوا ہے۔۔
جبکہ پی ٹی ایم جیسے تنظیم کو سپورٹ کرنے کا مقصد اپنا بدلہ لینا ہے۔ جسمیں اسکو مسلسل ناکامی کا سامنا ہے۔۔
امراءاللہ صالح پاکستان کو منظور پشتین کے ہاتھوں شکست دینا چاہتا ہے جو ایک مزاق کے س��ا کچھ نہیں ۔۔
آپ آج کے دن امراءاللہ صالح کے ٹویٹ دیکھیں اور کل منظور پشتین کا تقریر سنیں تو آپکو واضح ہوجائیگا کہ جو باتیں منظور پشتین کرتا ہے اسکو لکھنے والا امراءاللہ صالح ہے۔۔
منظور پشتین کا سکرپٹ رائیٹر یہی شخص ہے۔۔
منظور کو تمام تر سہولیات اور مالی معاونت یہی شخص کرتا ہے۔ جو دولت یہ افغانستان سے لے کر بھاگ گیا ہے اس دولت سے یہ شخص منظور پشتین کے زریعے پاکستان میں امن و آمان کی صورت حال خراب کرنا چاہتا ہے
امراءاللہ صالح کے قریبی ساتھیوں میں آج کل معید پیرزادہ ۔ عادل راجہ ۔ مہدی ۔ شہباز گل ۔ زلمی خلیل زاد اور منظور پشتین شامل ہیں
تفصیل کے لئے آپ اسکا ٹوئیٹر اکاؤنٹ چیک کرسکتے ہیں
کبھی قرآن مجید کا کوئی معجزہ دیکھاہے؟
ایک مرتبہ کسی نے قاری عبدالباسط سے پوچھا، قاری صاحب! آپ اتنا مزے کا قرآن مجید پڑھتے ہیں، آپ نے بھی کبھی قرآن مجید کا کوئی معجزہ دیکھاہے ؟
وہ کہنے لگے، میں نے قرآن کے سینکڑوں معجزے آنکھوں سے دیکھے ہیں۔ انہوں نے کہا ، کوئی ایک تو سنا دیجئے۔
تو یہ واقعہ انہوں نے خود سنایا۔قاری ��احب فرمانے لگے کہ یہ اس وقت کی بات ہے جب جمال عبدالناصر مصر کا صدر تھا۔
اس نے رشیا (روس) کا سرکاری دورہ کیا۔
وہاں ��ر کمیونسٹ حکومت تھی۔ اس وقت کمیونزم کا طوطی بولتا تھا۔ دنیا اس سرخ انقلاب سے گھبراتی تھی۔جمال عبدالناصر ماسکو پہنچا۔
اس نے وہاں جاکر اپنے ملکی امور کے بارے میں کچھ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے بعد انہوں نے تھوڑا سا وقت تبادلہ خیالات کے لئے رکھا ہوا تھا۔
اس وقت وہ آپس میں گپیں مارنے کے لئے بیٹھ گئے۔ جب آپس میں گپیں مارنے لگے تو ان کیمونسٹوں نے کہا ،جمال عبدالناصر! تم کیا مسلمان بنے پھرتے ہو،
تم ہماری سرخ کتاب کو سنبھالو، جو کیمونزم کا بنیادی ماخذ تھا، تم بھی کمیونسٹ بن جاؤ، ہم تمہارے ملک میں ٹیکنالوجی کو روشناس کرادیں گے، تمہارے ملک میں سائنسی ترقی بہت زیادہ ہو ج��ئے گی اور تم دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں شمار ہو جاؤ گے،
اسلام کو چھوڑو اور کیمونزم اپنالو، جمال عبدالناصر نے انہیں اس کا جواب دیا تو سہی مگر دل کو تسلی نہ ہوئی۔ اتنے میں وقت ختم ہوگیا اور واپس آگیا۔
مگردل میں کسک باقی رہ گئی کہ نہیں مجھے اسلام کی حقانیت کو اور بھی زیادہ واضح کرنا چاہئے تھا،
جتنا مجھ پر حق بنتا تھا میں اتنا نہیں کرسکا۔دو سال کے بعد جمال عبدالناصر کو ایک مرتبہ پھر رشیا جانے کا موقع ملا۔ قاری صاحب فرماتے ہیں
کہ مجھے صدر کی طرف سے لیٹر ملا کہ آپ کو تیاری کرنی ہے اور میرے ساتھ ماسکوجانا ہے۔
کہنے لگے کہ میں بڑا حیران ہوا کہ قاری عبدالباسط کی تو ضرورت پڑےسعودی عرب میں، عرب امارات میں، پاکستان میں جہاں مسلمان بستے ہیں۔
ماسکو اور رشیا جہاں خدا بے زار لوگ موجود ہیں، دین بے زار لوگ موجود ہیں وہاں قاری عبدالباسط کی کیا ضرورت پڑ گئی۔
خیر تیاری کی اور میں صدر صاحب کے ہمراہ وہاں پہنچا۔وہاں انہوں نے اپنی میٹنگ مکمل کی۔
اس کے بعد تھوڑا سا وقت تب��دلہ خیالات کے لئے رکھا ہوا تھا۔ فرمانے لگے
کہ اس مرتبہ جمال عبدالناصر نے ہمت سے کام لیا اور ان سے کہا کہ یہ میرے ساتھی ہیں جو آپ کے سامنے کچھ پڑھیں گے،
آپ سنئے گا۔ وہ سمجھ نہ پائے کہ یہ کیا پڑھے گا۔ وہ پوچھنے لگے کہ یہ کیا پڑھے گا۔ وہ کہنے لگے
کہ یہ قرآن پڑھے گا۔ انہوں نے کہا ، اچھا پڑھے۔ فرمانے لگے کہ مجھے اشارہ ملا اور میں نے پڑھنا شروع کیا۔
سورہ طہٰ کا وہ رکوع پڑھنا شروع کردیا جسے سن کر کسی دور میں حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ بھی ایمان لے آئے تھے۔
فرماتے ہیں کہ میں نے ��ب دو رکوع تلاوت کرکے آنکھ کھولی تو میں نے قرآن کا معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھاکہ سامنے بیٹھے ہوئے کمیونسٹوں میں سے چار یا پانچ آدمی آنسوؤں سے رو رہے تھے۔
جمال عبدالناصر نے پوچھا ، جناب !آپ رو کیوں رہے ہیں؟ وہ کہنے لگے ہم تو کچھ نہیں سمجھے کہ آپ کے ساتھی نہ کیا پڑھا ہے مگر پتہ نہیں کہ اس کلام میں کچھ ایسی تاثیر تھی کہ ہمارے دل موم ہوگئے ،
آنکھوں سے آنسوؤں کی جھڑیاں لگ گئیں،
اور ہم کچھ بتا نہیں سکتے کہ یہ سب کچھ کیسے ہوا۔۔۔؟ سبحان اللہ جو قرآن کو مانتے نہیں ،
قرآن کو جانتے نہیں اگر وہ بھی قرآن سنتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان کے دلوں میں بھی تاثیر پیدا کردیا کرتے ہیں
۔۔۔۔۔��