@IqAwais تم کتنے بڑے ��اھل اور صرف اسلام کے بغض میں مبتلا ہو کہ یہ بھی نہیں جانتے ھفتے کو مصریوں نے تقسیم نہیں کیا تھا بلکہ مصریوں کا ھفتہ تو دس دن کا ہوتا تھا یہ ایک ساتویں کلاس کا بچہ بھی جانتا ہے
@RShahzaddk یہ تو تم خود پول کھول رہے ہو کہ یہ واقعہ آرمی پبلک اسکول جیسا سیملر ہے کہنے کو خود کو ماہر نفسیات کہتے ہو مگر سب بڑے نفسیاتی تم خود ہو گدھے
@RShahzaddk پھر بھی سوال کے گھوم کے ہوائی فائرنگ والے کی طرف ہی آئیگا کہ یونیورسٹی میں نہیں وہاں فائر کرکے لوگ بچانے تھے آپ کیوں خجل ہو رہے ہو کوئی تک والی بات تو کرو
@RShahzaddk آپ تو انہیں کے چٹے بٹے ��و عوام کے لئے کوئی درد نہیں آپ کو نہ اگلے آپ کے کسی مہم کی پرواہ کرتے ہیں عوام خود ہی سبق سکھا دینگے ان کو جیسے کل کرنل کو سکھایا آپ بے فکر ہو جاؤ
@AzazSyed@AsaadHShaibani آپ ایران کے طرف سے بیٹھے تھے سوال پوچھنے کے لئے یا پاکستان کی طرف سے یہ ہو کیا رہا ہے ہماری مینیجمینٹ کون ایجنٹ ہیں جو ایسے لوگوں کو آگے کر دیتے ہیں ایسے سوال پوچھنے کے لئے یہ سوچنا پڑیگا
@ShamaJunejo باقی کوئی کیس ہی نہیں تھا کرنے کے لئے بس ٹک ٹاک ہراسمنٹ آپ کو ملا؟ سب فلم ہیں یہاں پر جس کی پونچھ اٹھا کے دیکھ ایک بڑھ کر ایک فلم آپ تو پوری چھتیس گھنٹے کی فلم ہو
@RShahzaddk شھباز شریف کو کوئی مسئلہ نہیں یہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے لئے بارودی سرنگ بچھا رہی ہے عوام ان کو سیدھے ھو جائنگے آخر میں تنگ آکر ابھی بھی وقت ہے ھوش کے ناخن لیں
@RShahzaddk پری پیڈ انٹرنیٹ اتنی مہنگی ہے کہ لوگ افریقہ کے غریب ملکوں کی طرح ٹنل وی پی این اور جگاڑ ڈھونڈتے پھرتے ہیں بنیادی ضرورت کی چیز عوام کی دسترس سے دور ہوتی جا رہی ہے ان کی جہالت پہ بندہ روئے یا ھنسے
@RShahzaddk ن لیگ ایک خاص مشن پر ہے پاکستان کو توڑ کر صرف پنجاب کو پاکستان قرار دینے کے مشن پر پنجاب کو ڈنڈے پہ رول کرنا انتھائی آسان اور مزیدار ہے اسلئے ن لیگ اپنی نسلوں کو پنجاب وراثت میں دے کے جانا چاھتی ہے
@soulat_pasha اب تو یہ عوام کو خود پتہ دے رہے ہیں کہ سر والوں کی خوشامد ہی معاملات حل کرانے میں اھم ہیں اب زرداری اور شھباز اگر بار بار ان کی خوشامد کرینگے تو ان کے جو چند ووٹر و سپوٹرز ہیں ان کو کیا سیکھ ملی ؟ کہ اصل لیڈر کون ہے طاقت کس کے پاس ہے یہ بھت خوفناک مستقبل ہے ملک کا
@Aadiiroy2 پنجاب کے اندر ٹوپی ڈارمے کر کے مصنوعی کارکردگی کی ڈھونگ رچائی جا رہی ہے مگر وفاق کا جو حال ہے معیشت جہاں پہ کھڑی ہے مہنگائی کا جو طوفان ہے تمہیں نہ کوئی مقبولیت نصیب ہوگی نہ ہی عوامی حمایت کبھی
@Markhor3133 معاہدے معاہدے معاہدے پتہ نہیں کب سے یہ معاہدے ہی ہو رہے ہیں عوام تباہ ہو چکی ہے اصل بات معیشت ہے جس کے لئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے یہ بالکل ناکام ہو چکے ہیں بس وقت گذاری ��ے سب عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے