بدقسمتی سے تمغہ امتیاز کی لسٹ میں کوئی ڈاکٹر کوئی انجینیئر کوئی ارکيٹکٹ کوى سائنس دان کوئی تاریخ دان کوئی ایجوکیشنسٹ کا نام شامل نہیں کیا یہ زوال کی نشانی نہیں تو کیا ہے؟💔🙏🏼
بدقسمتی سے تمغہ امتیاز کی لسٹ میں کوئی ڈاکٹر کوئی انجینیئر کوئی ارکيٹکٹ کوى سائنس دان کوئی تاریخ دان کوئی ایجوکیشنسٹ کا نام شامل نہیں کیا یہ زوال کی نشانی نہیں تو کیا ہے؟💔🙏🏼
میں عمران خان کےکنٹینر پر حملےکی شدید مذمت کرتا ہوں جس میں وہ اور دیگر رہنما زخمی ہوئے۔یہ ایک بزدلانہ فعل اورسیکورٹی کا تشویشناک خلا ہے۔ اس واقعہ کی فوری تحقیقات ہونی چاہیں اور حکومت کو چاہیے کہ حالات کو قابو میں رکھنے کے لیے موثر کوششیں کرے
Highly condemn the attack on @ImranKhanPTI. My prayers for the health and speedy recovery of all the injured people and deceased. May Allah SWT protect Pakistan, Ameen.
Disaster is not because of rain/flood. It’s sum total of decades along mis government’s, bad planning, poorly designed,and developed infrastructure,corruption,plunder of resources,lack of accountability and treating masses like slaves. Don’t blame skies search culprit on earth.
افغانستان میں آئے شدید زلزلہ سے ہونے والی ہولناک تباہی اور سینکڑوں افراد کے جاں بحق ہونے کا سن کر بہت دکھ ہوا۔ میری تمام ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کو چاہیے کہ ضرورت کی اس گھڑی میں اپنےہمسایہ مسلمان بھائیوں کی فوری اور دل کھول کر مدد کرے #AfghanistanEarthquake
اب جب پیٹرول کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں تو کیا سرکاری افسران، ججز اور سیاستدانوں کے پیٹرول الاؤنسز ختم نہیں کر دینے چاہییں؟ اگر ملک میں 15 ہزار ماہانہ کمانے والا اپنی جیب سے پیٹرول خرید سکتا ہے تو لاکھوں روپے تنخواہ لینے والا پیٹرول خود کیوں نہیں خریدتا؟؟
💕نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 💕
🍃🌹عورتوں سے نکاح چار چیزوں کی بنا پر کیا جاتا ہے: ان کے مال کی وجہ سے، ان کے حسب و نسب کی وجہ سے، ان کی خوبصورتی کی بنا پر، اور ان کی دین داری کے سبب، تم دیندار عورت سے نکاح کر کے کامیاب بن جاؤ۔🌹🍃
🌷(سنن ابی داؤد،۲۰۴۷)🌷
Daren sammy khan my favourite love you skipper. I am so excited to see you in Pakistan. Ka toor ye khu zamongaaa wrorrrr ye a lot of respect from Peshawar and Pakistan