وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔
اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد دیکھنا یہ ہے کہ خیبر پختونخواہ سے طالبان کو پہلے نکالا جاتا ہے یا معدنیات کو ۔ جیو جرنیلا جیو۔ شہباز گل
@SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پشاور سیل، اہم راستوں پر کنٹینرز موجود۔۔ ٹریفک پولیس پشاور نے ریڈزون سیل کرنے کی تصدیق کردی۔۔۔ وزیراعلی سہیل آفریدی بھی وزیراعلی ہاؤس میں محصور۔۔ پشاور میں موبائل سروس معطل۔۔ وزیر اعلی ہاؤس کی بجلی، ٹیلی فون اور انٹرنیٹ کنکشن بھی معطل۔۔وزیراعلی سہیل آفریدی اور انکے ساتھیوں کے رابطے مقطع۔۔ پشاور کیساتھ مردان، چارسدہ، نوشہرہ ، مالاکنڈ اور صوابی میں بھی موبائل سروس معطل
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے وزیر، ایم این اے، ایم پی اے کو نامعلوم گھر سے اور سب کے سامنے اٹھا کر لے جاتے ہیں، لیکن دہشت گردوں کو اٹھانے کے لیے ان کو پی ٹی آئی حکومت کی اجازت کی ضرورت ہے؟؟؟؟؟ شعیب شاہین
#pakistan@advshoaib66
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
حکومت کی جانب سے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا گیا ’امن کا علمبردار‘ کم از کم 7 ممالک پر بمباری کر چکا ہے یا وہاں فوجی حملوں کا حکم دے چکا ہے۔ ملیحہ لودھی
#pakistan@LodhiMaleeha
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عاصم منیر کو عمران خان سے ہار مان لینی چاہیے۔ سرکاری ملازم کیجانب سے عوامی لیڈر کی بالادستی تسلیم کر لینا ہی ریاست کی فتح ہے۔عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
عمران خان جو جیل میں ہمارے لیے بیٹھا ہے وہ ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہے ہمارا فرض ہے کہ ہم نکلیں اور اس فسطائیت کے خلاف احتجاج میں شریک ہوں۔
تونسہ پنجاب سے پیدل لانگ مارچ کے قافلے میں شریک نوجوان کی گفتگو
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
ونس فار آل یہ نہیں بلکہ ان کے ساتھ عوام کرے گی ، سہیل آفریدی کا محمد عالیجاہ کو انٹرویو
@SohailAfridiISF
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan