ایک عمران کو روکنے کے لیے کیا کیا کُتا پن اپنایا جارہا ہے، لیکن کر کے دیکھ لو، عمران کے لئے اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے عزت کے فیصلے ہیں، جو کرسکتے ہو کر کے دیکھ لو۔۔۔۔جو کچھ بھی۔۔۔۔ بالآخر ذلیل تم ہو کر رہو گے۔
یہ گز اور یہ میدان۔۔۔۔۔۔
"فتاه اذريه صغيره تبكي على باب مدرستها من المعامله التي تلقتها في المدرسه
.
لقد وضعوني في غرفه منفرده تشبه العش كي يخفونني عن بقية الطلاب
ثم قالوا سنتصل بولي امرك.... لقد استمروا باحتجازي ل 145 دقيقه بحجة انهم اتصلوا بولي امري
.
عندما جاءت والدتي للمدرسه اليهم
خرجت والدتي وهي تذرف الدموع.
يعني، هل يمكن لأي فتاة محجبة أن تتخلى عن دينها
هكذا، كيف يمكنني أن أتخلى عنه بهذه السهولة؟
ہمارا گھر بار کوئی نہیں جہاں کام ملا وہیں بیٹھ رہتے ہیں، بیٹے کی ٹانگ موٹر سائیکل میں پھنس کر زخمی ہو گئی ہے، ہم روٹی نہیں لے سکتے، دوائی کہاں سے لینگے؟
پانچ ہزار مدد پہنچی
شاید آپ میری بات سے متفق نہ ہوں لیکن اس وقت اگر الطاف حسین اپنی اوریجنل فارم میں ہوتے تو اس طرح چالیس چور ایک جگہ اور ایک پارٹی کے خلاف اکٹھے نہ ہوتے۔۔۔
@AltafHussain_90
بس فقط انکی بھوک ختم نہیں ہو رہی، تیسری جنریشن اب غیر ملکی خواتین کو ملک میں بلا کر لوٹ رہی ہے، کوئی کرپٹو کرپٹو کھیل رہا ہے اور نا نا میاں احادیث سنا رہے ہیں کمال منافقت ہے بھائی 🤔
کولیٹرل ڈیمیج کا آسان بھاشا میں مطلب “کیڑے مکوڑوں” کا مرنا ہوتا ہے
ورنہ
وفاق نے کےپی حکومت سے پیسے لے کر بھی جدید بکتربند گاڑیاں مہیا نہیں کیں
پولیس کو اپنے “دوست طالبان” کے رحم و کرم پر چھوڑے رکھا
۔۔
اب یہ گاڑیاں تشدد پسند کاروائیوں کے لیے عوام پر استعمال ہوں گی
In Azerbaijan, a school principal stood at the school entrance alongside police officers, preventing girls wearing hijabs from entering.
“There is a ministry directive. They will not be allowed inside.”
”ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کیلئے کھڑی ہوتی ہے۔ پاکستانیو، آپ نے یہ غلامی قبول نہیں کرنی بلکہ ایک آزاد قوم کی طرح کھڑے ہونا ہے۔“ کپتان عمران خان
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
This poor girl was praying inside a temple when a construction worker came in and tried to r*pe her
WTF India, is nowhere safe for young girls?!?!
Writer: Ian
Al-Qassam Brigades released footage of its fighter Muhammad Maher Abu Jasser, who shot an Israeli sniper with a pistol from behind a wall during the Great March of Return in 2021.
The sniper was shooting at Palestinian children, women, and other civilians.
The Israeli sniper, Barel Hadaria Shmueli, a 21-year-old Israeli Border Police officer, died of his wounds on August 30, 2021, nine days after Maher shot him.
During the Great March of Return, Israeli army snipers killed 214 Palestinians, including 46 children, and Maimed over 36,100 Palestinians, including over 8,800 children.
Behind every breast cancer diagnosis is a mother, sister, daughter, or friend. 🌸
When you sponsor a patient, you give them a second chance at life.
To support a breast cancer patient, visit 👉 https://t.co/G7S0il6vSf
#KhudPayDehanDo#IPledgeToCheck#SKMCH
آج سے چوبیس سال پہلے میں نے اس عظیم عورت کوپہلی دفعہ بلوچستان میں دیکھا تھا ۔ وہاں تاریخ کا بد ترین قحط پڑا تھا اور یہ خاتون لاھور سے خوراک سے بھرے ستر ٹرک لے کر چاغی اور خضدار آئی تھیں اور خود بھی ایک ٹرک پر سوار تھیں
زندہ باد لاھور کے عوام جنہوں نے پولنگ سٹیشنوں پر پاکستان کو لوٹ کر بیرون ملک جائدادیں بنانے والے نواز شریف کواس غظیم خاتون کے مقابلے میں تقریبا ایک لاکھ ووٹوں سے شکست دی اوراللہ کی لعنت اور پھٹکار ان لوگوں پر جنہوں نے اس رزلٹ کو فارم 47 میں بدلنے کے لئے ریٹرنگ آفیسر کو تھپڑ مارے اور وہ دل کے عارضے میں ہسپتال جا پہنچا اور اس کی جگہ ایک دوسرے شخص سے فارم 45 پر کاٹ پیٹ کر کے رزلٹ تبدیل کروائے گئے۔
جیل میں اس خاتون کی استقامت نے پاکستان کی عوام کاسر فخر سے بلند کیا ہے اور اس پر ظلم کرنے والوں کا نام رہتی دنیا تک ذلت و رسوائی کے ساتھ تحریر کردیا ہے ۔
ہر کوئی اپنی اولاد کے لئیے ایک نام چھوڑ کر جاتا ہے ۔ کسی کی اولاد کو تحسین ملتی ہے اور کسی کی نسلیں نفرت سے بچنے کے لئیے منہ چھپاتی پھرتی ہیں